نوشکی، موبائل ٹاور کی خرابی کیخلاف آر سی ڈی شاہراہ بند کردیاگیا

نوشکی کیشنگی علاقے میں ٹیلی نار ٹاور کی خرابی کیخلاف شال تفتان آر سی ڈی شاہراہ بلاک۔ علاقہ مکینوں نے مرکزی شاہراہ پر رکاوٹیں ڈال کر شاہراہ کو بند کردیا۔

مظاہرین کا  کہنا ہے کہ موبائل ٹاور میں بیٹریاں نہیں، موبائل ٹاور پر سگنل نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوشکی فوری نوٹس لیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

شال: پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ

پیر جولائی 8 , 2024
شال: ہزار گنجی چورنگی میں پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ، حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حملے کے بعد پاکستانی فوج کے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ