ر ضا۔۔۔۔۔پیارے برا نہیں منانااگست وہ مہینہ ہے کہ جس میں بلوچ کو کچھ زیا دہ ہی درد ملے ہیں ،اپنی دواآپ ہونے والے درد ،جن کا درمان آزادی کے سوا کچھ بھی نہیں ۔اسی مہینے سامراج کے آستین میں پلے بڑھے سانپ باہر نکل آیا جو نہ صرف بلوچ […]

شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ نے کہا کے یونیورسٹی آف بلوچستان کے ایڈ مین میں تمام دفاتر کو ٹھیکے اور کنٹریکٹ پر دے دیا گیا ہے ، وائس چانسلر سے لے کر لائبریرین تک سب کے سب کنٹریکٹ پہ ڈبل تنخواہ مراعات […]

قلات کے علاقے شاہ مردان میں گزشتہ شب نو بجے کے قریب مسلح افراد نےپاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے۔ حملے کی ذمہ داری تاحال […]

پنجگور میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، خضدار میں حکومتی حمایت یافتہ شخص کے رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ کو  پروم کلگ کور کے مقام پر گذشتہ رات نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق […]

شال میں پاکستانی جشن آزادی کی مرکزی تقریب پر بم راکٹوں سے حملہ ۔ ضلع آواران میں پاکستانی فوج نے آبادی پر فائرنگ کرکے اسکول استاد کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق نواب بگٹی اسٹڈیم میں جاری تقریب کے دوران بم راکٹوں سے حملہ کیا گیا ، جہاں چار زوردار […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے سرمچاروں نے آج شال میں دو مختلف کاروائیوں کے دوران قابض پاکستان کے نام نہاد جشن آزادی کی تقریب اور جھنڈوں کے اسٹال کو بم حملوں میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سریاب […]

سینئر صحافی حامد میر سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گرد کون ہے سبھی لوگ اچھی طرح جانتے ہیں مگر پھر بھی یہ جو دہشت گرد ہے اپنے اپ کو چھپانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے ، اوروں کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کرتا […]

پاکستانی فوج، جاسوسی تنظیمیں، بلوچستان بارے پالیسیاں ترتیب دینے والے ادارے اور اشخاص حکمت عملی اور طریقہ کار بلوچ سماج کے معروضی حالات برخلاف ترتیب دی جاتی ہیں۔ جنکا انسانی نفسیات اور سماجی علوم سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔ بلکہ نوآبادی طرز حکمرانی کی بدترین مثال ہیں۔ جس […]

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ داکٹر ماه رنگ بلوچ سمیت دیگر رہنماؤں کا قافلہ کا کوئٹہ پہنچنے پرتپاک استقبال کیا گیا، جس کے بعد شایوانی اسٹیدیم سریاب میں استقبالی جلسہ منعقد ہوا ہزاروں شرکاء نے فلک شگاف نعروں کیساتھ راجی مچی کے مزاحمتی رہنماؤں کا استقبال کیا۔ گوادر سے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ میں چار مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بناکر جانی و مالی نقصان پہنچایا اور سرویلنس کیمروں کو بھی نشانہ بناکر نقصان پہنچایا۔ پہلے حملے میں سرمچاروں نے نو اگست کو […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ