خاران ( ،نامہ نگار  مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران میں مسلح افراد نے ریاستی ایجنٹ ٹھیکیدار لطیف کے کارندوں پر زیر تعمیر خزانہ آفس کے بلڈ نگ میں موجودگی پد  دو دستی بم پھینکے ،جو زوردار دھماکے سے پھٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل […]

بلوچ مزاحمتی ادب ارتقائی سفر عبور کرتے ہوئے اب انقلاب کی نوید بن چکی ہے. بہت سے نوجوان اور بزرگ جن کی شعری و نثری خیالات میں مزاحمتی ادب کا رنگ نظر آتاہے. سوشل میڈیا میں بکھرے چاروں طرف بلوچ مزاحمتی ادب ریاستی جبر تسلط کے خلاف ایک مکمل تناظر […]

آج پوری دنیا میں انسانی حقوق کا دن منایا جا رہا ہے اور یہ اقوام متحدہ کے چارٹر کا حصہ ہے۔ ویسے تو یہ بیسویں صدی سے قبل کا اصطلاح یا قانون ہے، لیکن انسانی حقوق دراصل فطری حقوق ہیں جو فطرت انسان کو دیتی ہے۔ ہر انسان اور ہر […]

کراچی گلشن اسکوائر  سے  اور نیول کالونی سے لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگئے، ،پاکستانی فورسز نے  نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے  سینٹرل کمیٹی کے ممبر محراج شاد سکنہ آبسر تربت  اور اس کے دوست دودا الہی سکنہ بلنگور ، گمشاد سکنہ مند  اور مزمل بلوچ سکنہ پسنی بلوچستان نامی […]

کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوہلو میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ یہ حملہ گذشتہ شب نوئے شم میں لونڈ کے مقام پر قائم قابض […]

شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی غیر قانونی و غیر انسانی عمل ہے، بلوچ نوجوانوں اور بالخصوص سیاسی کارکنوں کو جبری طور پر لاپتہ کرنے کا انسانیت سوز سلسلہ دھائیوں پر محیط ہے اور […]

قلات ، حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات تحصیل منگچر کے کلی زکریازئی میں رات گئے پاکستانی فورسز نے  ایک گھر پر چھاپہ مار  تین بھائیوں مرید احمد، محبوب علی اور ارشاد احمد پسران ماسٹر محمد اسماعیل کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر […]

گھانا ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گھانا کے نائب صدر Mahamudu Bawumia نے ہفتے کے روز ہونے والے انتخابات میں شکست قبول کر لی اور اپوزیشن کے امیدوار، سابق صدر جان مہاما، کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دی۔ بوومیا نے کہا، "عوام نے تبدیلی کے لیے ووٹ دیا ہے۔”  یہ […]

شام (مانیٹرنگ ڈیسک ) باغیوں کی پیش قدمی کے ساتھ ہی پولیس اور جیل کے سربراہوں نے سویدا میں اپنی پوسٹیں چھوڑ دیں۔ جنوبی شام میں سویدا میں، گورنر، پولیس اور جیل کے سربراہ مبینہ طور پر اپنے دفاتر چھوڑ کر چلے گئے کیونکہ حکومت مخالف فورسز نے کئی چوکیوں […]

چاغی(مانیٹرنگڈیسک)چاغی بجلی گھر کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی ایکس کرولا گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد ھلاک ، گاڑی میں سوار خواتین بچے  محفوظ۔ تفصیلات کے مطابق چاغی گریڈ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کے فائرنگ سے عبد الحمید ولد میر حمزہ سکنہ آمین آباد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ