گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر کے شہر جیوانی بگوان چوک کے مقام پر قابض پاکستانی کوسٹ گارڈ کے گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس میں قابض فوج کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں 5 اہلکار […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی شال تفتان مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نےگذشتہ شب زرین جنگل کے مقام پر ناکہ بندی کی اور اس دوران لیویز فورس کے چوکی کو اپنے قبضے میں لیا۔ لیویز چوکی پر قبضہ دوران لیویز کا اسلحہ چھین لیا ۔ علاقائی ذرائع […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ،پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی قلات کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان ضلع قلات میں حالیہ ہفتے جاری فوج کشی کے دوران فورسز نے علاقہ میں دو دن سے زائد فوج کشی کی ۔ اس دوران مذکورہ علاقے اور گرد ونواح کے […]
بلوچ قومی آزادی کی جنگ میں ہزاروں نوجوانوں، بزرگوں، بچوں اور خواتین نے شہادت حاصل کی ہیں۔ اس جنگ آزادی میں جہاں شہداء کا خون آزادی کو قریب کرتا وہیں پر وہی شہداء اپنی جگہ خالی چھوڑ جاتے ہیں جن کا خلا پر کرنے میں سالوں لگ جاتے ہیں۔ آج […]
تربت( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات سول ہسپتال تربت میں ایک طالب علم اور نرسنگ اسسٹنٹ 16 سالہ اسرار بلوچ ولد راشد کو فرنٹیئر کور اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے المناک طور پر گولی مار […]
سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان سوراب گدر سے دو افراد جبری لاپتہ ، لواحقین نے زیرو پوائنٹ کے مقام پر سی پیک شاہراہ اور شال ، کراچی مرکزی شاہراہ بند کردیا ۔ مذاکرات کے بعد شاہرائیں کھول دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سوراب گدر سے گزشتہ روز فورسز […]
نوشکی، کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی میں تین دن سے فوج کشی جاری ، کیچ سے فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی علاقے میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے آج تیسرے دن بھی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری […]
شال ( پ ر ) بلوچستان کے طلباء تنظیموں کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے طلباء تنظیموں کی جانب سے بولان میڈیکل کالج پر پولیس قبضے اور ہاسٹلوں کی بندش کے خلاف آج بولان میڈیکل کالج میں گرینڈ مشترکہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر […]
حب چوکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کے ضلع لسبیلہ کے علاقہ حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے رواں مہینہ کے 9 تاریخ کومولا بخش گوٹھ، دارو ہوٹل حب چوکی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے مراد علی، اسماعیل ولد غلام قادر، طارق ولد غلام قادر اور گل […]