چاغی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چاغی بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کی جانب سے بلوچ قوم پر ہونے والے مظالم، بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف چاغی میں لشکراب تا محمد حسنی مارکیٹ تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ۔ جس میں کثیر تعداد میں لاپتہ افراد کے لواحقین […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تحریر: گورگین بلوچ مشکے کالار کا فدا کسی یونیورسٹی سے فارغ طالب علم نہیں تھے، وہ مشکے گجر کے پرائمری اور ہائی سکول سے فارغ ایک معمولی سا جوان تھا، وطن کا عاشق اور محمد جان کا بیٹھا تھا، فدا بلوچ جس کا شعور بی ایس او آزاد کے سرکلوں […]
پنجگور ائیرپورٹ روڈ پر نصب شہید نواب اکبر خان بگٹی کے مجسمہ کو ایک بار پر سرکاری کارندوں نے توڑدیا ۔ آپ کو علم ہے اس سے پہلے پنجگور میں موجود نواب اکبر خان بگٹی چوک پر نصب اونٹ پر رکھے مجسمے کو سرکاری کارندوں نے اکھاڑ کر چرالیاتھا۔ نواب […]
پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور میں مسلح افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی شناخت ہو گئی ، جبکہ گورکوپ میں ڈیتھ اسکواڈ کے ایک کارندے کی نعش برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شپ مسلح افراد نے ڈیم کی حفاظت پر مامور ڈیتھ […]
مستونگ ( مانیٹر نگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی ٹیم پر حملہ کر دیا اور لیویز اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ریاست پاکستان بغیر کوئی ٹھوس ثبوت فراہم کیے بغیر بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قوانین کا کھلے عام استعمال کر رہی ہے۔ یہ واضح طور پر پرامن […]
تربت اور مشکے میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف شال ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 اکتوبر کی رات نو […]
24اکتوبر،2024 / زرمبش اردو قلعہ سیف اللہ میں بم دھماکے میں دو افراد زخمی جبکہ گوادر میں ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں موٹر سائیکل پر نصب آئی ای ڈی بم کے دھماکے میں محبوب جوگزہی نامی شخص کی گاڑی […]
24اکتوبر،2024 / زرمبش اردو بارکھان میں بٹیر ٹک کے مقام پر نصب موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نزر آتش کرکے تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ روز یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور پر حملہ کرکے موبائل ٹاور کو مشینریز سمیت نزر آتش کرکے تباہ کردیا۔ […]
بی این پی (بلوچستان نیشنل پارٹی) کی حالیہ سیاسی صورتحال اور اس کے اندرونی اختلافات کا جائزہ لیتے ہوئے یہ کہنا ضروری ہے کہ قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ جیسے سینیٹرز کی پارٹی سے انحراف کو محض حالیہ ووٹنگ یا آئینی ترمیم کے حوالے سے دیکھنا کافی نہیں۔ ان […]