گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضعل گوادر ملا بند وارڈ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تربت کلگ کے رہائشی محمد جان بلوچ نامی اہلک شخص ھلاک ہوگیا- بتایا جارہاہے کہ اسے اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ مسجد سے نماز پڑھنے کے بعد نکلے تھے کہ اسے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
ڈیرہ غازی خان ( نامہ نگار ) غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے اسٹاف کالونی کے مختلف گھر انٹیلیجنس اداروں نے اپنے دفاتر بنا دئیے ہیں جس کی وجہ سے یونیورسٹی کے سٹاف اور طلبہ شدید کوفت کے شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق غازی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا گھر […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کےمختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق دو دن قبل فورسز نے جھاؤ واجہ باغ سے مسعود ولد اسماعیل سکنہ جھاؤ کشاری کو فورسز نے حراست میں لے […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے گلنگور کے مقام پر پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نامعلوم مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق اس حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے جبکہ حملے کے بعد نوشکی میں پاکستان فورسز […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے پیغام میں کہاہے کہ 10 دسمبر 2024 کو انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بی وائی سی کراچی شال اور کیچ میں مظاہروں کا انعقاد کریں گے ۔ انھوں نے انسانی حقوق کے […]
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جبری لاپتہ کیے گئے چار افراد کی مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی انتہائی تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ گزشتہ روز آواران سے دو افراد کی […]
مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب مستونگ میں قابض پاکستانی فوج کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے مستونگ شہر میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو اس وقت […]
شال ( نامہ نگار ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ نے جاری بیان میں پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل میں کہاہے کہ شہباز شریف نے بلوچستان میں نام نہاد آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کا اعلان کرتے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے نوشکی میں تین مختلف کاروائیوں میں مرکزی شاہراہ پر سنیپ چیکنگ، لیویز فورس کا اسلحہ اور تعمیراتی کمپنی کے اہلکاروں کو تحویل میں لے لیا جبکہ قلات اور گوادر میں […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شہر علاقے تربت کلاتک کے نزدیک گھنہ پھلانی کے علاقے میں ایک خاتون کی کئی روز پرانی مسخ شدہ نعش ملی ہے۔ انتظامیہ نے نامعلوم نعش قبضہ میں لیکر مزید کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاہے۔