گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے ضلع کیچ کے علاقے تربت بہمن پر چھاپہ مار کر ایک ہی خاندان کے چار نوجوانوں روشن، راحیل، نعیم اور آدم کو حراست میں لے کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اہل خانہ نے ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فورسز، […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے کہاہے کہ تنظیم کی جانب جاری بلوچستان کتاب کاروان کے کتب میلوں پر پولیس و ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مسلسل ہراساں کرنا بدستور جاری ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان کے شہر حب میں کتب میلہ لگانے کے لئے ضلعی انتظامیہ و […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مورخہ تین فروری بروز پیر بوقت صبح دس بجے کیچ کے علاقے ہیرونک میں سی پیک روڈ پر ریاستی فورسز کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، ایک فوجی گاڑی حملے کی زد میں آئی […]
زرمبش رپورٹ ماڈل ہائی اسکول تربت میں ایس ایس ٹی ماسٹر اور کیچ کے مرکزی شہر تربت میں پرائیویٹ اسکول ساچان گرائمر کے پرنسپل سر شریف زاکر بلوچ کے گھر پر حملہ ایک دردناک واقعہ ہے جو بلوچستان میں ریاستی اداروں سے وابستہ مسلح اہلکاروں کی طرف سے جاری تشدد […]
شال( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مختلف علاقوں سے مزید 2 افراد کے جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ دو بازیاب ۔ ضلع ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے بگٹی کالونی میں بگو ولد براہم بگٹی نامی شخص کو فورسز اہلکاروں نے دن دھاڑے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ علاوہ […]
آج شام کو تربت کے علاقے سنگانی سر میں ریاستی مسلح مافیا نے معروف شخصیت اور ساچان گرائمر اسکول کے پرنسپل شریف زاکر بلوچ کی رہائش گاہ پر بم پھینکا اور فائرنگ کی۔ واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے فیملی نے بتایا کہ نماز عشاء کے بعد ریاستی مسلح مافیا نے […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے وائس چیئرمین ڈاکٹر جلال بلوچ نے شہدائے مستونگ کی یاد میں بی این ایم شال کے مختلف سیلز کے مشترکہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر منان بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی قربانیاں آزادی کی جدوجہد کو مزید مضبوط کر […]
تحریر: گورگین بلوچزرمبش اردو میرے گھر کے قریب بلوچستان کا جھنڈا لہراتا ہوا نظر آتا تھا۔ میری دادی روز جھنڈے کو دیکھ کر کہتی” کاش! یہ جنگ کامیاب ہوتا۔” آج جنگ کامیاب دکھتی ہے لیکن میری دادی ماں خاموش آزادی کی خواب دیکھ رہی ہے۔ یہ انسان کی فطرت ہے […]
تحریر: ایم بلوچزرمبش اردو معذرت کے ساتھ، میں نے وعدہ کیا تھا مگر اسے نبھا نہ سکا۔ میں نے اپنے پچھلے خط میں آپ سے کہا تھا کہ میں آپ کے لیے خطوط کا سلسلہ جاری رکھوں گا، لیکن سستی اور کاہلی کی وجہ سے یہ ممکن نہ ہوسکا۔ شرمندگی […]
