ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے تعلیمی چوک پر ایف سی چیک پوسٹ پر دھماکہ ، پولیس کے مطابق تعلیمی چوک تربت ایف سی 168 ونگ کی پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں نائیک اشرف اور شاہی طاہر نامی اہلکار زخمی ہوگئے ، جنہیں علاج اور طبی امداد کے […]

بلوچستان ضلع کیچ تمپ میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق آج رات مسلح افراد کی بڑی تعداد نے تمپ کے علاقے رودبن میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو راکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ علاقائی […]

بلوچستان ضلع کیچ ، زامران کے علاقے تگران مسکین گر کے مقام پر گزشتہ روز بارود رکھ کر پاکستانی فورسز کو پانی فراہم کرنے والی واٹر سپلائی کو اڑادیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ مقام پر پاکستانی فورسز نے اپنے لئے واٹر سپلائی لگائی تھی ، جس کو کل مغرب کے […]

بلوچستان ضلع کیچ دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے موبائل ٹاور کو تباہ کر دیا جبکہ کولواہ میں مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر پاکستانی فورسز کا راشن چھین کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج شام دشت کاشاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے […]

بلوچستان ضلع کیچ تحصیل مند کے علاقہ تلمب میں بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی عثمان ولد فقیر محمد کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کے باعث پیش آیا ہے۔ پولیس واقع کی چھان بین کر رہی ہے علاوہ ازیں تربت ڈگری کالج روڈ پر اقوام […]

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ سر کلبر میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی پچھلے تین دن سے جاری ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ فوج نے لتُم سے جھل انجیرکان سمیت دیگر علاقہ کے جانے والے تمام ندی نالوں پگڈنڈیوں سمیت سڑک بند کردیئے ہیں اور فوج کشی کرہی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، کلبر میں پاکستان فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج دوپہر تقریباً ایک بجے فوجی ہیلی کاپٹر علاقے میں پہنچ گئے اور فوج کشی کر رہے ہیں ، مختلف پہاڑی علاقوں میں شیلنگ کی گئی ہے ۔ آخری اطلاع […]

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کے گلی، زُندان، میں آبادی کے اندر پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ لگانے کے خلاف اہلیان گلی بلیدہ نے احتجاج کرکے روڑ بند کر دیا ۔ اس احتجاج میں علاقہ مکینوں نے کافی تعداد میں شرکت کی جس میں خواتین بھی شامل تھیں۔ مظاہرین کا […]

کیچ کے مرکزی شہر تربت ایڈووکیٹ شیما صابر کے بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف کیچ بار ایسوسی ایشن، گوادر بار اور شال میں وکلا نے آج جمعرات کو عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلانکیچ بار ایسوسی ایشن کے سنیئر رکن شیما […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ