کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی دو چوکیوں کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق کیچ علاقے بالگتر گڈکی میں مسلح افراد نے گزشتہ رات آٹھ بجے چمگ اور گڈکی واٹر سپلائی کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی […]
کیچ
کیچ کی خبریں۔
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت کھڈان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک کیمپ پر چاروں طرف سے حملہ کردیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اتوار کی شام کو ہونے والے اس حملے کے دوران دونوں جانب سے گھنٹوں تک شدید […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند کے علاقہ مھیر میں پاکستانی فوج کے گھروں پر قبضے کے خلاف دھرنا آج دسویں روز بھی جاری رہا۔ آج اظہار یکجہتی کے لئے بلوچ وومن فورم کے سربراہ ڈاکٹر شلی مند پہنچ گئیں جہاں انھوں نے اظہار […]
کیچ ( نامہ نگار ) ضلع کیچ کے علاقے مند میں مھیر کے عوام نے پچھلے نو دنوں سے احتجاجاً روڈ بلاک کر رکھا ہے ، مھیر کے عوام کا مطالبہ ہے کہ پاکستانی فورسز مھیر گاؤں میں واقع ان کے گھروں سے اپنا قبضہ فوری طور پر ختم کریں […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے شیر جان اور ارشاد بلوچ کے لواحقین نے تربت میں فدا شہید چوک پر جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا دے دیا ۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ فورسز […]
کیچ ( پریس ریلیز ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آئے روز سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مند مہیر کے لوگوں کی رہائش گاہوں پر قبضہ کرکے وہاں کے رہنے والے لوگوں کو ان کی آبائی علاقہ […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ تمپ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ اطلاعات کے مطابق تمپ بالیچہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شیہک نور ولد نورجان سکنہ رودبن کو شدید زخمی کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ گولی ان کے سر […]
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان کے معروف کاروباری اور سماجی شخصیت حاجی اصغر بلوچ نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز تربت کے علاقہ سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ایک حملے میں صدیق ولد رفیق نامی شخص زخمی ہوا ہے جسے ایک مصلح تنظیم کی طرف سے […]
کیچ ( پ ر ) بلوچستان سماجی سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر نے جاری بیان میں کہاہے کہ مند مھیر دھرنا والوں کو ریاستی عناصر دھمکی دیکر احتجاج ختم کروا نے کی کوشش کررہے ہیں ،وہ گاڑیوں کو زبردستی گزار رہے ہیں انہیں متنبہ کرنا چاہتے ہیں مند مھیر مکینوں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی صالح زئی میں چچازاد بھائیوں میں لڑائی کے دوران فائرنگ سے تین بھائی شدید زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا تاہم وہ جانبر نا ہوسکے۔ واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی شناخت شمس اللہ، اکرام اللہ، عزت […]