بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کےسیکریٹری جنرل بلوچ زروان بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ قابض پاکستانی ریاست نے بلوچستان میں اس وقت بے تحاشہ ظلم کا بازار گرم رکھا ہوا ہے جس سے انسانی بحران پیدا ہوئی ہے۔ حالیہ دنوں بلوچ قوم اپنے اوپر جاری ظلم و جبر کے […]
بلوچ نیشنل موومنت کے ترجمان نے کہا نیدرلینڈز میں’ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس ‘کے سامنے بلوچستان میں پاکستانی ریاست کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پرامن اور نہتے مظاہرین کے خلاف غیرانسانی طاقت کے استعمال ،مظاہرین کی گرفتاری،جبری گمشدگی ، بڑی تعداد میں لوگوں کی گاڑی سمیت دیگر […]
جوان عزم،پختہ فکر اور شعوری بالیدگی بلوچ قومی آزادی کا ضامن بنے گا۔ ڈاکٹرنسیم بلوچ بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ نیدرلینڈز چیپٹر کونسل کا تیسرا اجلاس آرگنائزرمہیم عبدالرحیم بلوچ کے صدارت میں بیادِ شہید فدا احمد بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خاص پارٹی چیئرمین […]
پچپن میں جب ہم اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں پڑھتے تھے تو اُدھر بورڈ اور دیواروں پر لکھا ہوتا تھا کہ "آزادی کی قدر کرو یہ بہت بڑی نعمت ہے” آپ یقین مانیے اُس وقت ہمارا سوچ اُسی چار دیواری تک محدود تھا ہم سمجھتے تھے کہ اس چار دیواری […]
جیسے ہی 27جولائی کو کراچی سے پندرہ سولہ گاڑیوں پر مشتمل کاروان کے ساتھ ہم گوادر کے لیے روانہ ہوئے۔ ہمارے کاروان میں عورتیں بچے ، جوان اور بزرگ شامل تھے۔ دن تین بجے سے یوسف گوٹھ سے راہ میں رکاوٹوں کا آغاز ہوا۔ تمام رکاوٹوں کو دور کرتے کرتے […]
بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی پولیس فورس کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر […]
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کےسیکرٹری انفارمیشن کے جاری بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی زوم کانفرنس جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 3 اگست 2024 رات 8 بجے منعقد ہو گی، زوم کانفرنس میں مہمان اسپیکر بلوچ نیشنل موومنٹ BNM کے سیکرٹری انفارمیشن و ثقافت قاضی داد […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچستان بھر میں ریاست پاکستان کی بربریت اور بالخصوص گوادر میں بلوچ راجی مچی کو روکنے کے لیے طاقت اور تشدد کے استعمال کے خلاف آج شال میں بھی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ گوادر […]
بلوچ یکجہتی کیمٹی کراچی زون کے ترجمان کے اعلامیہ مطابق بی وائی سی کی جانب سے کل دو اگست کو سہ پہر تین بجے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک بلوچ راجی مچی پر ریاستی کریک ڈاؤن، پُرامن مظاہروں پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور بلوچ عوام پر طاقت […]
بی این ایم مختلف سربراہان مملکت،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کوتفصیلی ڈرافٹ لکھ رہی ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے برطانیہ کی لیبرپارٹی کے ممبرپارلیمنٹ جان میکڈونل کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں بلوچستان میں پاکستانی فوج کی جانب سے جبری گمشدگیوں، […]
