بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری بیان کے مطابق ریاض احمد بلوچ کو 14 اگست کی شام 7بجے فورسز نے لاپتہ کیا جو جناح ٹاؤن کلی شابو کا رہائشی ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ ریاض احمد ایک گلوکار ہیں جن کو گانے گانے کی پاداش میں جبری گمشدہ کر […]
لاہور معروف یوٹیوبر اور کامیڈین عون على كهوسہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا۔ عون کھوسہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر بجلی کے بھاری بلوں کے حوالے سے بل بل پاکستان گانا ریلیز کیا تھا جو اب ڈیلیٹ کردیا گیا ہے ۔ یوٹیوبر اپنی طنزیہ ویڈیوز اور موجودہ حکومت پر […]
آزاد دنیا کے شہری بلوچستان پر پاکستانی قبضہ اور بلوچ نسل کشی کے خلاف آواز اٹھائیں۔ بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کی طرف سے نیدرلینڈز اور امریکا میں بلوچستان کی تاریخ اور آزادی کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔ نیدرلینڈز کے بڑے شہروں ایمسٹرڈیم، دی ہیگ، روٹرڈیم […]
بلوچستان ضلع ژوب میں زائرین کی بس پر موٹرسائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے متعدد زائرین زخمی ہو گئے ،ڈرائیور نے حملہ آروں کو کچل دیا ، تفصیلات کے مطابق ژوب میں زائرین کی بس پر موٹر سائیکل سوار افراد کی فائرنگ سے متعدد زائرین زخمی ہو گئے ، بس […]
پنجگور آل پنجگور بارڈر کمیٹی کےترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بارڈر سے منسلک ادارے کی طرف سے بلا جواز بارڈر کو بند کرنے سے لوگوں میں اشتعال انگیزی کے ساتھ ساتھ نفرت پھیل رہی ہے بلا جواز مسلسل بارڈر کو ہر مہینے ہفتوں ہفتوں بند […]
شال کے نواحی علاقے میں پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ۔ تفصیلات کے مطابق زرغون اور اس سے متصل علاقوں میں آج پاکستان فوج کی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں تسلسل کیساتھ جاری ہیں۔ حکام نے تاحال اس حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں۔ مگر علاقائی ذرائع […]
خاران : بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف ریڈزون خاران میں لواحقین کا دھرنا دوسرے دن بھی جاری ہے۔ لواحقین کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز خاران بازار سے دو نوجوان لکھمیر ولد حاجی صالح اور خدا داد ولد […]
موجودہ گرین بیلٹ بلوچ قومی تاریخ میں ایک وسیع مقام رکھتا ہے۔ اسے صرف پٹ فیڈر اور کھیرتھر کینالز کے میگا پروجیکٹس تک محدود نا رکھا جائے۔ اگر دانشوروں اور تاریخ دانوں کا دعویٰ ہے کہ مہر گڑھ کی نوادرات ہزاروں سال پرانی تہزیب درحقیقت بلوچ تہذیب ہی ہے۔ تو […]
کتاب : سیاسی و معاشی اصلاحاتترجمہ و ترتیب: افراسیاب خٹک/ ڈاکٹر سلیم کرداشاعت اول: 1983ءاشاعت دوئم: مارچ 2021ءنظر ثانی: مالک بلوچ یہ کتاب جلد اول (1983ء) میں سب سے پہلے پشتو زبان میں ترجمہ کرکے اس کتاب کو اردو زبان میں پیش کیا گیا تھا جو منصفین نے دو لفظوں […]
ہم شہداء کے نظریاتی ساتھی ہیں اور ہمیں اپنے شہداء کے خواب اور خواہش کی تکمیل کرنی ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے جونیئر جوائنٹ سیکریٹری حسن دوست بلوچ نے شھید راشد آواران ، مشکے ھنکین کے ایک نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]