کیچ : بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے پندرہ اور سولہ اگست کی رات بارہ بجے شاپک میں بارگ پہاڑی پر قائم قابض پاکستانی فوجی کیمپ کے تین مورچوں کو بیک وقت نشانہ بنایا۔پندرہ منٹ […]
آواران بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ای۔ کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ شہید ماسٹر عبدالخالق بی این ایم کے کارکن تھے اور پارٹی ہدایات اور پروگرام کے تحت سماجی اور سیاسی سرگرمیاں انجام دے رہے تھے۔ پرامن اور نہتے قوم دوست سیاسی کارکن کو پاکستانی فوج نے […]
شال شعبان سے چار افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ۔ زرائع کا کہنا ہے کہ جمعہ کو ہرنائی کے علاقے شعبان سے 4افراد کی مسخ شدہ نعشیں ملی ہیں جن کو شال کے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔جہاں نعشوں کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ ڈاکٹر […]
شال کے نواحی علاقے میں پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں ذریعے فوجی کشی دوسری دن بھی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زرغون اور اس سے متصل علاقوں شعبان، سریشہ، ولی تنگی، تور شار میں گذشتہ روز سے پاکستان فوج کی جنگی ہیلی کاپٹروں کی زریعے فوج کشی جاری ہے […]
کیچ: شاپک میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو ایک حملے میں نشانہ بنایا ، تفصیلات کے مطابق رات گئے بارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے کیچ کے علاقے شاپک میں بارگ کوہ کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ حملہ کیا ہے، حملہ کافی دیر […]
بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین میں پانچ افراد کی گولیوں سے چھلنی بجلی کے کھمبوں سے بندھی نعشیں برآمد ۔ ابتدائی اطلاعات کے نامعلوم قاتلوں نے مذکورہ افراد کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے متصل آبادی والے علاقے میں بجلی کے کھمبوں سے باندھ کر گولیوں سے […]
بلوچستان بارکھان کے رکھنی شہر میں مانز آفس کی بلڈنگ پر دستی بم حملہ عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ۔ تفصیلات کے مطابق بارکھان کے رکھنی شہرمیں مائنز آفس کی بلڈنگ پر دستی بم حملہ عمارت جزوی طور پر نقصان ہوا ہے، بلڈنگ خالی ہونے کی وجہ سے کوئی جانی […]
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے پندرہ اگست کو کیچ کے مرکزی شہر تربت، سنگانی سر میں قابض پاکستان کی ملٹری انٹیلجنس کے آلہ کار نصیر احمد ولد پیر محمد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا ہے۔ مزکورہ قومی مجرم […]
قلات ، مستونگ۔ بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قلات اور مستونگ میں دو مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا اور ایک زیر حراست ریاستی مخبر و آلہ کار کو قومی غداری کا مرتکب ہونے پر ہلاک کردیا۔ […]
بلوچستان لبریشنفرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجرگہرام بلوچ نےجاری بیان میں کہاہےکہ، جھاؤ، تمپ اور مشکے میں دشمن فورسز پر پانچ مختلف حملوں میں دشمن کے سات فوجی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ دشمن کو مزید مالی نقصان پہنچایا۔ سرمچاروں نے گزشتہ رات دس بجے کیچ کے […]