بلیده پاکستانی فورسز کی سول آبادی پر فائرنگ خاتون زخمی

ضلع کیچ تحصیل بلیده کے محملہ ریکو میں پاکستانی فورسز کیمپ سے الصبح فجر کے وقت فائرنگ کی گئی جس سے ایک گولی اپنی گھر میں بیٹھی خاتون کی ٹانگ میں لگی ۔

واقع کے بعد خاتون کو تربت لے جایا گیا جہاں علاج جاری ہے ۔

اہل محلہ کا کہنا ہے کہ یہ پہلی بار نہیں اس سے پہلے بھی کیمپ سے فائرنگ میں ایک خاتون کی بازو پر گولی لگی تھی جس سے وہ زخمی ہوگئی تھی ۔

ان کا کہنا ہے کہ نہ جانے کیوں چند دنوں سے فورسز رات کو آبادی کو فائرنگ میں نشانہ بناتے رہے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خضدار ، جعلی مقابلے میں مارے جانے والے جبری لاپتہ 4 نوجوان کی تدفین کی گئی

جمعہ اگست 30 , 2024
خضدار پاکستانی فورسز کے جعلی مقابلے میں مارے جانے والے چ لیویز اہلکار فیاض جتک کی تدفین انکے آبائی علاقہ کرخ اور نثار احمد زہری کی تدفین جعفر آباد ،سعید احمد کی بازگیر اور نعیم احمد کی تدفینبازگیر مدرسہ قبرستان میں کی گئی ۔ آپ کو علم ہے پاکستانی فوسرز […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ