بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ، فورسز کو نوشکی کے علاقے زور آباد کے مقام پر فورسز کے ناکہ پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں اطلاعات ہیں کہ فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مختلف علاقوں، مشکے اور آواران میں دشمن پر 11 حملے کیے جس سے دشمن کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچا۔ دشمن فورسز پر اس وقت حملے کیے گئے جب وہ نام […]

کیچ کے علاقے مند میں آج ساڑھے بارہ بجے نام نہاد 14 اگست کی ریلی کو نامعلوم افراد کی جانب سے بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بم دھماکہ مند کے علاقے سورو میں مین ایف سی کیمپ کے قریب کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

بلوچستان ضلع گوادر کے ساحلی تحصیل پسنی میں جاری نام نہاد پاکستانی جشن آزادی کی جاری تقریب دوران زوردار دھماکہ ہوا تاہم ، کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقہ ببرشور کے اسکول کے قریب زورداردھماکہ ہوا ، تاہم دھماکے […]

شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5545 دن ہو گے۔ اظہار یکجتی کرنے والوں میں تفتان سے تاجر برادری نصیب اللہ بلوچ عرفان بلوچ اور دیگر نے کیمپ آگر ا ظہار یکجتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیر مین ماما […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او آزاد کے مرکزی چیئرمین درپشان بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ شہید رضا جہانگیر اور امداد بجیر بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد میں بطور سرخیل رہنماء اپنی سیاسی زمہ داریوں کو سرانجام دے رہے تھے جب انہیں قابض پاکستانی فوج کی جانب سے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے چار مختلف حملوں دشمن فوج اور اس کے نام نہاد چودہ اگست کے تقریبات کو نشانہ بنایا ہے۔ پہلے سرمچاروں نے آواران کے علاقے مالار میں قائم پاکستانی فوج کے کیمپ کو 13 اگست […]

قلات کے علاقے شاہ مردان میں گزشتہ شب نو بجے کے قریب مسلح افراد نےپاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ،جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان پہنچا ہے۔ حملے کی ذمہ داری تاحال […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال سے پاکستانی فورسز نے دو افراد اوتھل سے ایک اور گوادر سے ایک شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جس کی ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اکستانی فورسز نے شال کے علاقہ میاں غنڈی سے دو بھائیوں خدائے رام مری […]

پنجگور میں پاکستانی فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، خضدار میں حکومتی حمایت یافتہ شخص کے رہائش گاہ پر بم حملہ کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق  ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فوج کے کیمپ کو  پروم کلگ کور کے مقام پر گذشتہ رات نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ