مستونگ تھانہ کو مسلح افراد نے جلادیا

مستونگ کھڈکوچہ بدرنگ تھانے کو مسلح افراد نے آگ لگائی ۔ واقع کی اطلاع پر لکپاس ٹنل کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے دونوں جانب سے بند کردیا گیا۔

مستونگ کے علاقے بدرنگ میں شال کراچی شاہراہ پر واقع تھانہ کو مسلح افراد نے آگ لگا کر جلادیا ،بعد ازاں فرار ہوگئے ۔

ڈی جی لیویز نے بتایا کہ علاقے اور شاہراہ پر سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کارروائی کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

شال کراچی شاہرا پر ٹریفک بحال کردی گئی ہے۔

مستونگ لیویز ترجمان کے مطابق شال کراچی شاہراہ ٹریفک کے لئے بحال ہے، ڈپٹی کمشنر مستونگ سید سمیع اللہ آغا اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمد اکرم حریفال اور دیگر موقع پر موجود ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان میں فائرنگ اور حادثات میں 4 بچوں سمیت 12 قتل اور ھلاک

بدھ اگست 28 , 2024
بلوچستان ضلع پنجگور جاوید کمپلکس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں دوسرے زخمی بھی زندگی کی بازی ہار گیا پولیس کے مطابق عرفان ولد غلام رسول ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکر ھلاک ہوگیا۔ واضح رہے عرفان اور سجاد کو نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کردیا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ