بلوچ راجی مچی زوم کانفرنس جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 3اگست کو منعقد ہوگا ۔ سیکٹری انفارمیشن

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کےسیکرٹری انفارمیشن کے جاری بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی زوم کانفرنس جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 3 اگست 2024 رات 8 بجے منعقد ہو گی، زوم کانفرنس میں مہمان اسپیکر بلوچ نیشنل موومنٹ BNM کے سیکرٹری انفارمیشن و ثقافت قاضی داد محمد ریحان ہوں گے ،جبکہ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل واجد علی ایڈووکیٹ , سابق ترجمان حبیب الرحمن کے علاؤہ باہیں بازو کے ترقی پسند راہنما گفتگو کریں گے ۔

بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی زوم کانفرنس میں بلوچ راجی مچی اجتماع ریاستی بربریت اور مزاحمتی تحریکوں کی اہمیت و مقاصد کو زیر بحث لایا جائے گا، محکوم اقوام کی قومی و عوامی تحریکوں پر سوالات کو بھی زیرِ بحث لایا جائے گا، ترقی پسند و تحریکی دوستوں سے کانفرنس میں شمولیت کی استدعا ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سبی میں پاکستانی فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

جمعرات اگست 1 , 2024
بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی پولیس فورس کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ