نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نوشکی شال تفتان مرکزی شاہراہ   پر مسلح افراد نےگذشتہ شب زرین جنگل کے مقام پر ناکہ بندی کی اور اس دوران لیویز فورس کے چوکی کو اپنے قبضے میں لیا۔ لیویز چوکی پر قبضہ دوران  لیویز کا اسلحہ چھین لیا ۔ علاقائی ذرائع […]

کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آسکانی محلے سے آج صبح پاکستانی فورسز نے نثار ولد اسلم اور اور وارث ولد سلیم نامی دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ جس کے بعد دونوں جبری لاپتہ ہیں ۔ آپ کو علم […]

خضدار ( نمائندہ خصوصی ) خضدار کے علاقے نوا میں ڈیم کی سائٹ پر مسلح افراد نےحملہ کر کے تمام تر مشینریوں کو  نذرآتش کر کے تباہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج الصبح 4 بجے کے قریب  خضدار کے علاقے نوا میں نامعلوم مسلح افراد نے  ڈیم بنانے والے […]

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ،پریس ریلیز ) بلوچ یکجہتی کمیٹی قلات کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچستان ضلع قلات میں حالیہ ہفتے جاری فوج کشی کے دوران  فورسز نے علاقہ میں دو دن سے زائد فوج کشی کی ۔ اس  دوران مذکورہ علاقے اور گرد ونواح کے […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے اٹھائیس نومبر بروز جمعرات صبح نو بج کر پندرہ منٹ پر تربت کے علاقے آبسر بنڈے بن دو کرم پڈی روڈ پر پاکستان آرمی کی دو […]

شال (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 22 نومبر کو رات ساڑھے دو بجے تربت کے علاقے بلیدہ ماہناز میں ایک جاسوس موبائل ٹاور اور منسلک ایکسچینج پر حملہ کرکے مشینری کو نظر آتش […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئر مین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ بزرگ بلوچ رہنما استاد واحد کمبرکے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میںکہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی قوانین کے تحت استاد واحد کمبر کو […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ  کے علاقہ تربت میں آج صبح پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والے تین افراد کی شناخت ڈاکٹر ظفر ولد محمد رحیم، رحیم جان ولد ڈاکٹر ظفر اور ڈاکٹر محمد کریم […]

بلوچ قومی آزادی کی جنگ میں ہزاروں نوجوانوں، بزرگوں، بچوں اور خواتین نے شہادت حاصل کی ہیں۔ اس جنگ آزادی میں جہاں شہداء کا خون آزادی کو قریب کرتا وہیں پر وہی شہداء اپنی جگہ خالی چھوڑ جاتے ہیں جن کا خلا پر کرنے میں سالوں لگ جاتے ہیں۔ آج […]

کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت علاقے اپسی کھن میں بھی پاکستانی فوج کی فوج کشی جاری ہے فورسز مختلف پہاڑی علاقے میں خیمہ زن ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے اپسی کھن میں پاکستانی فورسز پہاڑی علاقوں میں فوج کشی کر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ