بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے یوم انسانی حقوق کے حوالے سے ہفتہ بھر جاری رہنے والے مہم کے سلسلے میں نیدرلینڈز میں بھی بی این ایم کے کارکنان نے کئی پروگرامات کے ذریعے بلوچستان کی صورتحال کو عالمی برداری کے […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تمپ گومازی میں رات گئے غفور نامی شخص کے گھر پر پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر خواتین بچوں کو زدوکو اور گھر میں توڑ پھوڑ کرکے غفور کو اسکے بیٹے سلمان سمیت حراست میں لیکر لے گئے۔ بعد ازاں […]
بولان ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ سرمچاروں نے 13 دسمبر کی رات بولان کے علاقے بارڈی میں قومی تحریک آزادی کے خلاف مخبری، قومی غداری اور دیگر جرائم میں ملوث ابراہیم ولد دڑیم بخش […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان نوشکی میں استاد فرید احمد بادینی کی بازیابی کے لئے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائے سی اور انکے لواحقین کی جانب سے میر گل خان نصیر لائبریری سے احتجاجی ریلی نکالی گئی ،ریلی نواب اکبر بگٹی روڑ سے ہوتے ہوئے پریس کلب نوشکی پہنچی ۔ […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت کے پہاڑی سلسلہ سیاہیجی و گردنواح میں فورسز کی زمینی فضائی لشکر کشی جاری ہے،مختلف مقامات پر کمانڈوز بھی اتارے گئے ہیں ۔ تاہم اس […]
جب 18 ستمبر میں کمال جان کو شہید کیا گیا تو کئی دنوں تک میری ہمت نہیں ہوئی کہ میں اس کے کمرے میں جاؤں اور کمال جان کو وہاں نہ پاؤں ۔کئ روز بعد جب میں اس کے کمرے میں گئی تو کمرے کو دیکھ کر میرے اندر ایک […]
اوستہ محمد (مانیٹرنگ ڈیسک)اوستہ محمد میں پرانی دشمنی کی بناء پر دوافراد فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق لیویز تھانہ باریجہ جھل مگسی میں پرانی دشمنی پر میر حسن اورقادر بخش جتک نامی ملزمان نے شدید فائرنگ کر کے ایوب مگسی اورمسمی وزیرمگسی کو شدید زخمی کر دیا […]
آواران ،کولواہ ( نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع آواران، واشک راغے اور پنجگور گچک کے ایک دوسرے سے جڑے سولیر کے پہاڑوں کے علاوہ گرانڈی، سکُن اور ٹوبہ کے آس پاس کے پہاڑی ندی نالوں میں زمینی ،فضائی فورسز کی فوج کشی وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔ دوسری جانب […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے سرکاری ہسپتال میں تین افراد کی نعشیں لیویز نے پہنچائی ہے ،خدشہ ہے کہ انھیں گزشتہ روز فوجی زمینی فوج کشی کے دوران مارا گیا ہوگا ۔ ذرائع کے مطابق نعشوں کی شناخت زاکر ولد عبدالرزاق ساکن پسنی ضلع گوادر، عبدالمجید ولد ابراہیم […]
شال(مانیٹرنگ ڈیسک ) شال بولان میڈیکل کالج اور ہاسٹلوں کی بندش کے خلاف طلباء کا احتجاجی کیمپ 18 ویں روز بھی جاری ہے۔ طلباء کا کہنا ہے کہ ابھی تک کالج انتظامیہ اور حکومت بلوچستان کی طرف سے طلباء کے مطالبات کو مکمل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔گزشتہ روز […]