تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک )تربت سے جبری گمشدگی کے شکار نوجوانوں کے اہل خانہ نے تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کے افراد، زمان بلوچ، عبدالحسن، اور الطاف کو ضلع کونسل کیچ کے  چیئرمین نے دو دن قبل ریاستی اداروں کے حوالے کیا […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے نوشکی اور شال میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے دو مخبروں کو نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ گذشتہ رات بی ایل اے کے سرمچاروں نے نوشکی بس اڈہ کے قریب قابض پاکستانی فوج کے ایک […]

خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران سرخاران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو ایک شدید حملے میں نشانہ بنایا ہے، جبکہ ہلاکتوں کی بھی تصدیق کردی گئی ۔ اطلاعات کے سرخاران کے علاقے ہُراو کے قریب پاکستانی فورسز کے قافلہ علاقے میں آپریشن کے غرز میں داخل ہوئے […]

شال ( نامہ نگار  ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ آزادی کے متلاشی بلوچ رہنما واحد بخش عرف واحد قمبر بلوچ کو پاکستان کے انٹیلی جنس ایجنٹوں کے ہاتھوں اغوا ہوئے 5 ماہ گزر چکے ہیں، […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان  کی خفیہ اداروں نے  16 دسمبر 2024 کو  ￴زمان ولد سفیان، عبدلحسین ولد رحمت اور  ￶الطاف ولد  ابراہیم نامی نوجوانوں کو  تُربَت سے حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جبکہ بعد ازاں ￴الطاف ولد ابراہیم  کو چھوڑدیا مگر دوسرے دونوں نوجوان تاحال لاپتہ ہیں ۔ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )مغربی بلوچستان سے گذشتہ شب ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی، جس کی شناخت بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تربت آپسر کے رہائشی ساجد اکبر کے نام سے ہوا ہے۔ مذکورہ شخص کی لاش  گولیوں سے چھلنی حالت میں مغربی بلوچستان کے پیرکوہ کے علاقے […]

شال،نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح افراد کے ہاتھوں مبینہ پاگلوں کو قتل کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شال کے علاقہ فیض آباد حق باہو مسجد کے قریب آج شام شال میں  مسلح افراد نے مبینہ پاگل شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ اس طرح نوشکی میں مسلح افراد […]

تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں آج ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین، بچوں، اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شریک کی۔  ریلی کا مقصد بزرگ بلوچ آزادی پسند شخصیت، استاد واحد کمبر بلوچ کی عدم بازیابی، عدالت میں عدم […]

قندھار( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان کے صوبے غزنی میں گزشتہ رات ہونے والے دو خوفناک روڈ حادثات میں کم از کم 75 افراد ھلاک 50 کے قریب  زخمی ہوگئے۔ یہ دونوں واقعات رات گیارہ بجے کے قریب کابل قندھار شاہراہ پر غزنی کے مرکزی علاقے شہباز اور اندڑ کے علاقے […]

آئیں ایک نظر گوریلا جنگ اور بلوچ جنگ پر ڈالتے ہیں اس سے پہلے طویل تبصرے کی طرف جائیں پہلے گوریلہ جنگ کی اصل ڈیفینشن اور طریقہ کار جاننے کی کوشش کرتے ہیں ۔ لفظِ گوریلہ ہپسانوہی زبان سے نکلا ہے جس کا اصطلاح چھاپہ مار ہے اسے یوں کہا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ