خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 دسمبر کو سرمچاروں نے خاران کے علاقے ٹوہ مُلک میں ریاستی آلہ کار نصیر عیسی زئی کو حملے میں نشانہ بنایا جس سے وہ زخمی ہوا۔ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان شال ٹی ٹی سی کالونی کے سامنے چار مسلح  افراد جن میں ایک لیویز وردی تھا  نے دن دھاڑے رکشے پر فائرنگ کی ،جس میں دو افراد ھلاک ہوگئے۔تاحال واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ اس طرح شال ایئر پورٹ روڈ کے  علاقے […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  لبریشن فرنٹ  بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ  نے جاری بیان میں کہاہے کہ 20 دسمبر کو کولواہ کے علاقے رودکان میں قطر سے آئے عرب شیوخ کے سیکورٹی پر مامور پاکستانی فورسز پر سرمچاروں نے حملہ کیا جیسے بلوچ اور پاکستان […]

ماما قدیر بلوچ نے کہا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں پاکستان کے واضح کردار کے باوجود عالمی ادارے پاکستان کے خلاف قابل ذکر اقدامات کرنےسے گریزاں ہیں  اور  پاکستان عالمی اداروں کی خاموشی دیکھ کر بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کو بلا روک ٹوک جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ […]

بلوچ قومی تاریخ کا اگر گہرے اور زمینی مطالعہ کیا جائے تو اس کا پس منظر شاندار اور قابل فخر ہے. کم از کم ہماری تاریخ کالونائزر کی تاریخ سے بلکل مختلف ہے ۔ کالونائزر (پنجابی ریاست) کے اپنی ہی دانشور اعتراف کرتے ہیں کہ جب ہم اپنی تاریخ پڑھتے […]

خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مقامی ہوٹل کے منیجر عبدالحمید کے مبینہ اغواء کے خلاف آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی،  انجمن تاجران اور ہوٹلز ایسوسی ایشن کی جانب سے انتظامیہ کو ایک گھنٹہ کا الٹی میٹم۔ اگر ایک گھنٹہ کے اندر اندر مغوی بازیاب نہیں ہوتا تو سخت لائحہ عمل […]

تحریر: دل مراد بلوچ بانک کریمہ بلوچ، تمہاری یاد میں میرے الفاظ لرزاں ہیں، جیسے ان میں تمہارے دکھ اور المناک انجام کو بیان کرنے کی سکت ہی نہ ہو۔ میرے بے بس اور معذور الفاظ تمہاری جلاوطنی کی سرد تنہائی اور تمہاری دردناک موت کا بوجھ اٹھانے سے قاصر […]

شال ( پریس ریلیز ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بانک کریمہ بلوچ کی چوتھی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں  ، جنہوں نے اپنے جرات مندانہ کردار، قومی تشخص کی جدو جہد اور بلوچ قوم کے حقوق کے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بی این ایم رہنماء و بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق چئیرپرسن کریمہ بلوچ کے چوتھے برسی کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریمہ بلوچ صرف ایک سیاسی رہنما نہیں تھیں بلکہ ایک […]

خارا ن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گھرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بیس دسمبر کی صبح خاران کے علاقے سرخاران میں ہرو کے مقام پر قابض پاکستانی فوج اور سرمچاروں کے درمیان ایک جھڑپ میں دشمن فوج کے ایک […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ