آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ وومن فورم کے زیر اہتمام بانک کریمہ بلوچ کی چوتھی برسی کے موقع پر ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں خواتین کارکنان سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مقررین نے […]
شال : بلوچستان مسلسل فوجی کشی کا شکار ہے ، جس سے حکمران انکار کر رہے ہیں۔ ہزاروں جبری گمشدگیوں نے بلوچستان کے طول و عرض میں معمول کی زندگی کو تلخ اور مشکل ترین بنا دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین […]
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے افغانستان سے ملحقہ قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاکستانی فوج کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے کم از کم 16 اہلکاروں کو ہلاک اور آٹھ کو زخمی کردیا ۔ ضلعی انتظامیہ، پولیس اور دیگر اداروں کے جنوبی وزیرستان میں تعینات عہدے […]
خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار کے دور افتادہ علاقہ سب تحصیل آڑینجی علاقہ کنجھڑ ماڑی کے دو مقامات بھامبارو اور جگی میں پر اسرار بیماری کا پھیلاؤ سامنے آیا ہے۔ سیاسی و سماجی رہنماءحافظ منصور احمد مینگل تفصیلات بتاتے ہوئے کہاکہ مذکورہ بالا علاقوں میں ایک خطرناک وبائی بیماری پھیل گئی ہے، […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد شھداکے بھوک ہرتالی کیمپ کو جمعہ کے روز5674 دن ہوگٸے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بارکھان سے سیاسی وسماجی کارکنان دادمحمد بلوچ,صورت خان بلوچ,مٹھاخان بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وی بی ایم پی کے واٸس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہاکہ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو جمعرات کے روز 5673 دن پورے ہوگئے۔ بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں قائم یہ کیمپ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچ شہداء کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم کی گئی ہے جو […]
تربت(مانیٹرنگ ڈیسک ) جوڈیشنل مجسٹریٹ تربت شاکر علی بلوچ کی عدالت نے ایک مقدمہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، نسیمہ بلوچ ،صبغت اللّٰہ شاہ جی، کیچ بار ایسوسی ایشن کے صدر مجید شاہ ایڈوکیٹ، مکران ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محراب گچکی ایڈوکیٹ، […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع خاران سے پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر معتدد افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا۔ جن میں سے دو افراد کی شناخت رحیم الدین ولد حاجی خدا نظر سیاہ پاد اور حافظ محی الدین سیاہ پاد کے ناموں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ خاتون اور انسانی حقوق کے محافظ کے طور پر، میں نے ایک دہائی سے زیادہ عرصہ جبری گمشدگیوں، حراستی قتل اور انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کے […]
بولان (مانیٹرنگ ڈیسک)مچھ بولان مرکزی شاہراہ کوہ باش کے مقام پر سبی سے شال جانیوالی ویگو گاڑی نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دونوں نوجوان ھلاک ہوگئے ۔ مچھ پولیس نے حادثے کی اطلاع ملتے ہی […]