ہرنائی: جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے اور شخص کی شناخت لاپتہ افراد کے طور پر ہوئی

بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے آج برآمد ہونے والی چار لاشوں میں سے ایک اور کی شناخت عید محمد مری کے طور پر ہوئی ہے، جو تین ماہ قبل ہرنائی سے فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق، عید محمد مری کو فورسز نے ایک جعلی مقابلے میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا، اور ان کی لاش آج ہرنائی کے علاقے سنجاوی روڈ، طور خان سے برآمد ہوئی۔ پاکستانی فورسز نے ان افراد کو ایک مقابلے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم اب تک ان چار لاشوں میں سے دو افراد کی شناخت جبری لاپتہ افراد کے طور پر ہو چکی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دنیا بھر میں عید کی خوشیاں، مگر بلوچستان میں لوگ اپنے پیاروں کی عقوبت خانوں سے واپسی کی آس لگائے بیٹھے ہیں، سمی دین بلوچ

جمعہ جون 6 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا کہ ‏پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان عید کو عقیدت، احترام اور مذہبی جذبے سے منا رہے ہیں، مگر بلوچستان میں لوگ اس دن بھی گھر کے آنگن میں بیٹھے اپنے پیاروں کی عقوبت خانوں سے واپس لوٹ آنے کی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ