پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ

تمپ دو نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ تمپ دازن میں واقع کھیل کے میدان  سے پاکستانی فورسز نے دو   نوجوانوں  حسن ولد آصف اور جاسم ولد محمد بخش  کو  لوگوں کے سامنے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔

پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوانوں جبری لاپتہ


بلوچستان میں جاری انسانی حقوق کے خلاف ورزی اور بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے دھرنا بھی جاری ہے، وہیں بلوچستان بھر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے واقعات بھی رپورٹ ہورہے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ پاکستانی فورسز چوکی  پر مسلح افراد کا حملہ  

منگل جنوری 9 , 2024
کیچ فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ