خضدار: آر سی ڈی شاہراہ پر وڈھ کے مقام پر ناکہ بندی، پل کو نقصان

خضدار: کراچی-کوئٹہ آر سی ڈی شاہراہ پر وڈھ کے مقام پر گزشتہ پانچ گھنٹوں سے مسلح افراد کی جانب سے ناکہ بندی جاری ہونے کی اطلاعات ہیں۔

اطلاعات کے مطابق، حملہ آوروں نے ایک پل کو بلڈوزر کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں پل کو نقصان پہنچا۔ تاہم، نقصان کی نوعیت اور اس کے باعث ٹریفک کی صورتحال سے متعلق مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

واقعے کے حوالے سے حکام کی جانب سے باضابطہ مؤقف بھی ابھی تک جاری نہیں کیا گیا، جبکہ مزید معلومات کا انتظار ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور: دھماکے کے بعد دو نامعلوم افراد کے کٹے ہوئے سر برآمد

جمعرات جولائی 2 , 2026
پبلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل گوارگو کے علاقے مرتان میں ہونے والے ایک دھماکے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ سے دو نامعلوم افراد کے کٹے ہوئے سر برآمد کر لیے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث جائے وقوعہ پر ایک بڑا گڑھا بن گیا، تاہم تلاشی کے دوران […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ