ڈیرہ بگٹی پاکستانی فوج کی فوج کشی ، گھر گھر تلاشی اور لوٹ مار کا سلسلہ جاری

ڈیرہ بگٹی میں فوج کشی جاری ،تفصیلات کے مطابق مشرقی بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ، اس وقت حبیب راہی، کوڑدان، سیاہ آف، ترکی لانڈی سمیت قریبی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کے نام فوج کی لوٹ مار جاری ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج کے اہلکار گھروں پر چھاپے مار رہے ہیں اور مقامی لوگوں کے حالیہ تیار ہونے والے چنے گندم کے اناج کو لوٹا جارہا ہے۔

بلوچ ریپلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے جاری بیان میں کہاہے کہ پاکستانی فوج نے ڈیرہ بگٹی میں فوج کشی شروع کردی ہے ،اس وقت کوردان، حبیب راہی، لنڈی، ترکی اور سیا آپ سمیت دیگر علاقوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔ فورسز مقامی لوگوں کے گھروں پر چھاپے مار کر لوگوں کے اشیاء خوردونوش سمیت غلہ بھی لوٹ رہے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان بھر میں طوفانی بارشیں، کیچ میں ایک شخص ھلاک 2زخمی، مکانات اور چاردیواریاں منہدم ، نکاسی آب کا نظام درہم برہم

اتوار اپریل 14 , 2024
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ جاری، پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق طوفانی بارشوں کے باعث کیچ کے علاقے میں مختلف مکانات منہدم ہوئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک   اور 2 زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث فصلوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ