بلوچ ریپبلیکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج سبی میں قابض پاکستانی پولیس فورس کو ایک بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بی آر جی کے سر مچاروں نے سبی شہر […]

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کےسیکرٹری انفارمیشن کے جاری بیان کے مطابق بلوچ راجی مچی زوم کانفرنس جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام 3 اگست 2024 رات 8 بجے منعقد ہو گی، زوم کانفرنس میں مہمان اسپیکر بلوچ نیشنل موومنٹ BNM کے سیکرٹری انفارمیشن و ثقافت قاضی داد […]

شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بلوچستان بھر میں ریاست پاکستان کی بربریت اور بالخصوص گوادر میں بلوچ راجی مچی کو روکنے کے لیے طاقت اور تشدد کے استعمال کے خلاف آج شال میں بھی پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ گوادر […]

‎بلوچ یکجہتی کیمٹی کراچی زون کے ترجمان کے اعلامیہ مطابق بی وائی سی کی جانب سے کل دو اگست کو سہ پہر تین بجے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک بلوچ راجی مچی پر ریاستی کریک ڈاؤن، پُرامن مظاہروں پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ اور بلوچ عوام پر طاقت […]

بی این ایم مختلف سربراہان مملکت،اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کوتفصیلی ڈرافٹ لکھ رہی ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے برطانیہ کی لیبرپارٹی کے ممبرپارلیمنٹ جان میکڈونل کا شکریہ ادا کیا ہے جنھوں نے برطانوی پارلیمنٹ میں بلوچستان میں پاکستانی فوج کی جانب سے  جبری گمشدگیوں، […]

سبی پبلک ہیلتھ انجینئر کے دفتر کے قریب نامعلوم افراد نے کریکر بم حملے میں پولیس آفیسر کو نشانہ بنایا ۔ تاہم وہ محفوظ رہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب اہلکار سبی پی ایچ ای کے دفتر کے قریب گاڑی میں ڈیوٹی پر تھے۔ […]

نیو یارک  : ہیومن راٹس واچ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کو چاہیے کہ وہ بلوچستان میں مظاہروں کا جواب دینے میں تحمل کا مظاہرہ کریں، پرامن احتجاج کے لیے حراست میں لیے گئے تمام افراد کو رہا کریں، اور انٹرنیٹ تک رسائی بحال کریں۔ بیاں میں کہا ہے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر آج شال میں احتجاج؛ سونا خان، سریاب کسٹم، بروری بائی پاس اور گولی مار چوک کو مکمل بند کیا گیا ہے۔ گوادر اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر تشدد کے خلاف پورے شہر میں پہیہ جام اور شٹر […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پدی زر کے مقام پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا جاری ہے ، بدھ کی شب حکومتی وفد نے دھرنا گاہ آکر مذاکرات کئے ۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے […]

پاکستانی فورسز نے بہادر اور دلیر صحافی عثمان خان کے گھر کا محاصرہ کر لیا ہے۔ عثمان خان نے ہمیشہ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر بلوچ مظاہرین کی آواز دنیا تک پہنچائی۔ ان کی بے باک اور حقیقت پر مبنی صحافت نے ہمیشہ سچائی کو اجاگر کیا ہے۔ ان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ