بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری اعلامیہ مطابق بلوچ راجی مچی کا مرکزی دھرنا گوادر میں جاری ہے۔ ریاست کسی بھی صورت میں مذاکرات کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے۔ مذاکرات کے دوران بلوچستان بھر میں طاقت کا استعمال کیا جارہا ہے اور مکران کو مکمل طور پر سیل […]
گوادر: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مُچی کا مرکزی دھرنا آج نویں روز گوادر میں جاری ہے، جس میں انٹرنیٹ، نیٹ ورک اور راستے بند ہونے کے باوجود ہزاروں افراد شریک ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ شال میں بلوچ راجی مُچی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مشکے اور زامران میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور استحصالی کمپنی کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے 27 جولائی کی شب نو بجے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ کنیچی میں قائم قابض پاکستانی فوجی کیمپ پر حملہ کیا ہے۔ تین اگست کی شام چھ بجے سرمچاروں نے کنیچی میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر بھاری و جدید […]
چیئرمین بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جمہوری ممالک کے سربراہان سے ہنگامی بنیادوں پرانسانی المیے سے دوچار بلوچستان میں اقوام متحدہ کی جانب سے ‘فیکٹ فائنڈنگ مشن ‘ سمیت تین اہم مطالبات کیے ہیں ،جمہوری ممالک کے سربراہان کے نام جاری خط میں […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ ریاست پاکستان بلوچ راجی مچی کے خلاف طاقت اور تشدد کے استعمال کے بعد بلوچ راجی مچی کے دوران گرفتار اور جبری طور پر گمشدہ افراد کے اہل خانہ کو بلوچ راجی مچی کے خلاف پریس کانفرنس کرنے […]
بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ندی نالوں میں طغیانی اور بارشوں سے 13 افراد ھلاک متعدد گاوں بہہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 13 افراد ھلاک اور 32 زخمی ہوئے، بارشوں […]
گوادر سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ آج آٹھویں روز بھی جاری ہے۔ پاکستانی فورسز نے دالبندین میں جاری بی وائی سی کی جاری دھرنے کے شرکاو پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے احتجاج کرنےبوالے متعدد مظاہرین کو حراست میں لیکر […]
نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں قائم ایف سی کیمپ پر گرنیڈ لانچر کے چار گولے داغے جوکہ کیمپ کے مرکزی احاطے میں جا گرے۔ انھوں نے کہاہے کہ اس […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں حکومت سامنے 7 نکات پیش کرتے ہوئے عوام کو مخاطب کیا ہے کہ وہ اصل حقائق سنیں جو ریاست کی طرف سے بدنیتی کی عکاسی کرتے ہیں۔ ترجمان نے کہاہے کہ ہم گزشتہ چار دن سے آل پارٹیز کی […]