چمن سابقہ پرلت کمیٹی کے ممبر عبدالخالق  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم چمن کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور کسی دھوکے میں نہیں رہیں گے چمن عوام اور کمیٹی ممبران کے ساتھ بار بار دھوکے ہوئے ہیں اور 10 ماہ سے جاری طویل دھرنا […]

آج بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی کی پرامن ریلی پر فائرنگ اور ایک نوجوان کو قتل کرنے کے خلاف مظاہرین کا مرکزی شاہراہ این 40 اسٹیشن قلم چوک پر دھرنا جاری، عوام نے احتجاجاً مرکزی شاہراہ کو ہرقسم کی آمد و رفت کیلئے بند کردیایے۔ نوشکی میں پرامن مظاہرین کو اس […]

دالبندین  تفتان سے شال آنے والی  زائرین کی بس میں آگ بھڑک اٹھی تاہم  کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق  جمعہ کو تفتان سے شال آنے  والی زائرین کی بس کو  شال تفتان جوجکی کے مقام پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تاہم خوش […]

گوادر  بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل۔ دھرنے میں ہزاروں افراد موجود، دوبارہ ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا۔ آل پارٹیز کے وفد کی دوبارہ دھرناگاہ آمد، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر بی وائی سی رہنماوں نے ثالثی کیلئے دوبارہ ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کی ۔ […]

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ زامران اور پنجگور میں تین مختلف حملوں میں ڈیتھ اسکواڈ کارندوں، تنصیبات اور فوجی رسد کو نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کاروائیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آج صبح نو بجے زامران کے […]

وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی سربراہ سورٹھ لوہار نے پاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے کئی سالوں سے جبری لاپتا افراد کی ہر فیملیز کو پچاس لاکھ معاوضہ دینے کے اعلان کو سختی سے رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری اور ہمارے تمام لاپتا سندھی قومپرست […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہاکہ ہم آج یہاں ایک اہم نکتہ سب کے سامنے واضح کرتے ہیں کہ جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ بلوچ راجی مچی میں شہید ہونے والے بلوچ فرزندوں کے خون کا معاوضہ لیا جائے ، ہم انہیں […]

نوشکی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ، ایک مظاہرین ھلاک دو شدید زخمی ہوگئے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نوشکی میں بلوچ راجی مُچی پر ریاستی کریک ڈاؤن پرامن مظاہرین پر جبر کے خلاف ریلی میں پاکستانی سیکورٹی فورسسز […]

نوشکی،کراچی : پاکستانی فورسز کی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاجی ریلی پر فائرنگ، دو افراد شدید زخمی ، جبکہ ادھر کراچی پولیس نے بلوچستان میں جاری ریاستی تشدد کے خلاف احتجاج پر معروف انسانی حقوق خاتون کارکنان سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا – بلوچ یکجہتی کمیٹی کے […]

زامران میں مسلح افراد نے سڑک بلاک کر کے پاکستانی فورسز کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر حملہ کیا اور گاڑی سمیت راشن ضبط کرکے اپنے ساتھ لے گئے۔جبکہ دوسرے واقع میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو فائرنگ کرکے ناکارہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق زامران کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ