زاہدان مغربی بلوچستان کے مختلف شہروں اور علاقوں کے ممتاز بلوچ علماءنے نماز جمعہ سے پہلے اپنے خطابوں میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک ہفتے سے جاری گوادر سمیت بلوچستان بھر میں جاری دھرنوں کے حمایت کا کھلا اعلان کیا ۔ مغربی بلوچستان کے مرکز زاہدان کے مرکزی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ساتھی سرمچار سنگت نصیر بلوچ عرف سکندر اور سنگت غلام جان عرف استاد ساچان بلوچ قومی آزادی کی راہ میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے۔ بی ایل اے کے سرمچار نصیر احمد عرف سکندر’ […]
شال: بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شال میں جاری دھرنے کے دوران مظاہرین نے بلوچ راجی مچی کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے کینڈل مارچ کیا ۔ کینڈل مارچ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام آج شام 7 بجے جامعہ بلوچستان کے سامنے جاری دھرنا گاہ سے شروع ہوا […]
نوشکی بس اڈہ کے قریب قائم ایف سی کے مرکزی کیمپ 102 ونگ پر شدید نوعیت کا حملہ ۔ تفصیلات کے مطابق مغرب کے وقت نوشکی شہر میں یکے بعد دیگرے پانچ زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حملہ نوشکی میں قائم قابض ایف سی کے […]
آواران کے علاقے کولواہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام کولواہ کے علاقے کنیچی میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ حملہ کافی دیر تک جاری رہا ہے حملے […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا کہ ہم گزشتہ چار دن سے آل پارٹیز کی ثالثی میں ریاست کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں۔ مذاکرات کے دوران بار بار ریاست سے یہ کہتے آ رہے ہیں کہ مذاکرات کے لیے ضروری ہے کہ ریاست سازگار […]
گوادر : تاجر برادری نے جاری بیان میں کہاہے کہ کراچی سے اندرون مکران اشیائِے خوردونوش لیجانے والی سیکنڑوں گاڑیاں ایف سی نے غیر قانونی کھڑی کی ہیں جنھیں جانے نہیں دیا جارہا ہے ۔ گاڑیوں میں آٹا ،چینی،کوکنگ آئل اور دیگر سامان موجود ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں انکشاف کیا ہے کہ گوادر کی صورتحال تشویشناک ہے۔ ریاستی اداروں اور گوادر انتظامیہ کی طرف سے مذاکرات کی کوششیں غیر سنجیدہ ہیں، جس کا مقصد مظاہرین کو منتشر کرنا اور وحشیانہ دبائو کو تیز کرنا ہے، جس سے […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے کہاہے کہ کراچی پولیس چوبیس گھنٹے کے دوران دوسری مرتبہ یعنی ہفتہ کی رات ڈیڑھ بجے کراچی پریس کلب کے باہر جاری دھرنے پر دھاواں بول دیا اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما فوزیہ بلوچ سمیت 80 کے قریب دیگر شرکا کو تشدد […]
کراچی میں پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ساتھیوں کی رہائی کیلے احتجاج کرنیوالے کئی مظاہرین کو پولیس نے تشدد کا نشانہ بناکر خواتین سمیت حراست میں لے لیا ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک بار پھر آدھی رات کو […]