بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر یہ انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کی انٹرسروسز انٹلی جنس ( آئی اسی آئی ) کو واٹساپ کے پیغامات تک رسائی حاصل ہے۔ اس کا انکشاف […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اختر ندیم بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بلوچستان میں پیش آنے والی واقعات پر کہا ہے کہ حوصلہ، صبر، اتحاد اور استقامت ہمیشہ مزاحمت کی بنیاد رہے ہیں، اور تاریخ نے ثابت کیا ہے کہ یہ خوبیاں بڑی سے بڑی طاقتوں کو بھی شکست دے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گوادر میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کو بند کر کے پر امن شرکاء کے سروں پر بندوق رکھ کر میڈیا اور عوام کو گمراہ کرنے کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی […]

شال  حق دو تحریک کے بانی رہنماء  رکن بلو چستان اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہاکہ گوادر میں سڑکوں کی بندش کی وجہ سے مریضوں کے لئے ایر ایمبولینس کا انتظام کرنا پڑا ،موبائل نیٹ ورک بند ہے، خوارک اور پانی کی […]

شال ، اسلام آباد  : گوادر سمیت بلوچستان بھر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں  بلوچ راجی مچی کے شرکا پر ریاستی جبر کے خلاف  شال میں جاری دھرنا گاہ سے ریلی نکالی گئی  جس میں ہزاروں  خواتین وحضرات نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے کہاکہ بلوچ راجی مچی کے […]

کراچی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتارخواتین رہنماؤں سمیت تمام کارکنان رہا ہوگئے ۔ سندھ پولیس نے رہا کر دیا ۔ آپ کو علم ہے  اس سے قبل کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر کارکن  فوزیہ بلوچ سمیت چار خواتین کو پریس کانفرنس سے قبل سند ھ […]

بلوچستان ضلع  آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کھندڑی سے 7 نومبر 2023 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں خاندان کے دو اور افراد کے ساتھ جبری لاپتہ ہونے والے گزین ولد محمد نور چار روز قبل پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔ اس سے قبل […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنان گوادر میں بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد کے خلاف بلوچستان بھر میں چار روز سے احتجاجی دھرنوں شٹر ڈاؤن، شاہرائیں بند کرنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔جبکہ اسلام آباد میں بی وائی سی کی جانب سے ریلی نکالی گئی ، کراچی میں بی […]

چاغی اور تربت میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر چوتھے روز بھی مکمل شٹرڈاون ہڑتال جاری ہے ۔ تمام کاروباری مراکز اور شاہراہیں بند چاغی میںمظاہرین نے پاکستان ایران آر سی ڈی شاہراہ کو مغربی بائی پاس پر بلاک کردیا، چوتھے روز بھی ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ […]

کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے ترجمان نے جاری اعلامیہ میں کہاہے کہ آج کراچی پریس کلب میں سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کی جائےگی۔ ترجمان نے کہاہے کہ کانفرنس میں گوادر اور بلوچستان بھر میں بلوچ قومی اجتماع کی جاری صورتحال کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ