گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری دھرنا ، بلوچ راجی مچی کے شرکا اور قافلوں پر ریاستی حملوں کخلاف حب سے بیلہ تک شال کراچی شاہراہ پر رکاوٹوں کا سلسلہ پیر کو چوتے دن بھی جاری رہا۔ شاہراہ پر مختلف مقامات پر رکاوٹوں کے سبب شاہراہ پر سفر کرنے والوں […]
بلوچ راجی مچی پر حکومتی کریک ڈاؤن کے خلاف عوام سراپا احتجاج جبکہ حکومت کی جانب سے شاہراہیں چوتھے روز بدستور بند ہیں۔ مستونگ، گڈانی اور تلار، مستونگ شال کے مقام پر بلوچ راجی مچی کے شرکا دھرنا جاری ہے دوسری جانب حکومت کی طرف سے رکاوٹیں فائرنگ لاٹھی چارج […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس وقت پورا گوادر ریاستِ پاکستان کی بدترین وحشت اور درندگی کا شکار ہے۔ آج صبح دوبارہ پاکستان آرمی اور ایف سی نے گوادر میں بلوچ راجی مچی کے پرامن دھرنے پر بدترین حملہ کیا، چاروں […]
مستونگ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 جولائی کو شال سے بلوچ راجی مُچی میں شرکت کے لئے نکلنے والا قافلہ، جسے پاکستانی فورسز نے فائرنگ اور تشدد کا نشانہ بناکر آگے جانے کی اجازت نہیں دی تھی، آج تیسرے دن مستونگ میں دھرنے […]
گوادر میں ریاست پاکستان کی دہشتگردی اور وحشت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی شال کی جانب سے آج سریاب روڈ پر جامعہ بلوچستان کے سامنے سے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں بلوچ عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر فوجی بربریت ،بلوچستان حکومت کی فریق […]
گوادرانسانی حقوق کے محافظوں کی تحفظ کے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ میری لالر نے بلوچستان کے شہر گوادر میں بلوچ قومی اجتماع( بلوچ راجی مچی ) میں انسانی حقوق کے کارکنان اور شرکاء کے خلاف حالیہ پرتشدد کریک ڈاؤن کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ تلار میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی مرکزی اپیل پر گوادر میں منعقدہ بلوچ راجی مچی میں حصہ لینے والے ایک ہزار سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلے کو فورسز نے تلار چیک پوسٹ پر روکے رکھا تھا جس کے بعد شرکاء […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے تقریبا ڈیڑھ منٹ کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی فوج ،ڈیٹھ اسکوائڈ کارندے ، ریاست پاکستان اور بلوچستان حکومت کے کہنے پر اس وقت گوادر میں بلوچ قومی اجتماع کے پرامن دھرنے پر ایک اور وحشیانہ […]
گوادر میں رات گئے بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے راجی مُچی کے اسٹیج کے قریب سے دو مسلح افراد کو شرکا نے پکڑ کر ان سے اسلح اور مخابرے برآمد کرلیے۔ انہوں نے اعتراف کیا ہےکہ انہیں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ایم آئی نے بی وائی سی کی […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری دھرنے کا گھیراو تاحال برقرار حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ فورسز نے نیشنل پارٹی کے رہنما اشرف حسین کے گھر پر دھاوا بول کر اس کو گرفتار کرلیا ہے۔ گھر میں موجود تمام مہمانوں کی کھڑی گاڑیوں کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں۔ فورسز نے […]