ایران : غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی دھڑے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں قتل کر دیا گیا ہے جس کی تصدیق حماس اور پاسدارانِ انقلاب نے بھی کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کی […]
اسلام آباد بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے گوادر میں ریاست پاکستان کی دہشتگردی اور وحشت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بدھ 31 جولائی سہ پہر ساڑھے تین بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ترجمان نے کہاہے کہ […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اس وقت مکمل ایک جنگ زدہ خطہ بن چکا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی 28 جولائی کو گوادر میں ایک قومی اجتماع کا اعلان کیا تھا۔ 20 جولائی سے ریاست پاکستان نے بلوچ قومی اجتماع کے […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ کی قیادت میں جاری بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف مستونگ میں پچھلے پانچ دنوں سے جاری بی وائی سی کے دھرنے کو شرکاء نے شال منتقل کردیا، اور وہاں جاری دھرنے سے مل گئے ۔ […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خاتون رہنما ڈاکٹر صبیحہ بلوچ عوامی دباؤ اور مزاحمت کے بعد آج دوپہر کو رہا ہوگئی تھی ،تاہم مغرب کے بعد بی وائی سی کے بزرگ رہنماصبغت اللہ شاہ جی اور بلوچ مسنگ پرسنز کی سیکٹری جنرل سمی دین بلوچ بھی رہا ہوگئی ہے ۔ […]
ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی سے پاکستانی فورسز نے گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے منعقدہ راجی مچی کے دھرنے کے حق میں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے والا زاہد ولد بچل بگٹی نامی نوجوان کو لاپتہ کردیا۔ بتایا جارہاہےکہ مزکورہ نوجوان سوشل میڈیا میں انسانی حقوق کے […]
لندن :برطانیہ کے ممبر پارلیمنٹ جان میکڈانل نے پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں کہا گیا کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک پرامن اجتماع( بلوچ راجی مچی ) پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے تشدد کیا ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی […]
حیدر آباد وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کی سربراہ سورٹھ لوہار نے سی ٹی ڈی حیدرآباد کے گذشتہ شب کوٹری میں کیئے گئے مقابلہ اور حیدرآباد پریس کانفرنس پر اپنا فوری رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی حیدرآباد کا کوٹری میں مقابلہ اور حیدرآباد میں […]
کوہلو گوادر میں بلوچ راجی مُچی کے قافلوں اور مظاہرین پر پولیس و دیگر سکیورٹی فورسز کا فائرنگ، آنسو گیس، شیلنگ، تشدد اور بلوچ ایکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں و مظاہرین کے جبری گرفتاریوں کیخلاف آج کوہلو شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہا ،جبکہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کال پر احتجاجی […]
ساحلی شہر گوادر میں ہونے والے بلوچ راجی مچی پر ریاستی فورسز کے کریک ڈاؤن کے خلاف بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران قلندر رضا نامی وکیل دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ آپ کو علم ہے پنجگور […]