کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیہ مطابق بی وائی سی کراچی کی جانب سے آج عصر کے وقت ساڑھے پانچ بجے حب ریور روڈ کو بلاک کیا جائے گا ۔ ترجمان نے اپیل کی ہے کہ کراچی اور حب کے شہری جلد ازجلد حب ریور روڈ پہنچ کر گوادر میں […]

شال بلوچ راجی مچی کے شرکاء پر کریک ڈاؤن کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی سے ریڈ زون کی جانب شال میں احتجاجی ریلی ۔ریلی میں وکلا برادری ،سیاسی ، سماجی ، طلبہ تنظیم رہنماؤں ، نوجوانوں سمیت خواتین و بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ […]

بلوچستان پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے لسبیلہ گڈانی کے رہائشی قبائلی رہنماء وڈیرہ عندالستار کو آج صبح فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے وڈیرہ ستار کا جرم یہ ہے کہ انھوں نے گزشتہ روز کراچی کے قافلے میں شامل […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 29 جولائی کو دو مختلف حملوں میں ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں پاکستانی فوج و ایجنسیوں کے ایک آعلی سطح مخبر محمد رسول اور اس کے دست راست مزار خان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ انھوں نے […]

بلوچستان گوادر بلوچ راجی مچی سمیت دوسرے علاقوں میں بی وائی سی کے قافلوں اور دھرنوں پر قابض فورسز اور خفیہ اداروں کی جانب سے ظلم بربریت کے خلاف خاران چیف چوک پر احتجاجی مظاہرہ و دھرنا جاری ہے۔ جبکہ آج تیسرے دن بھی خاران میں مکمل شٹرڈون ہڑتال ہے […]

گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گوادر میں 28 جولائی سے کے شرکاء کے خلاف ظالمانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے تازہ صورت حال بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر میں پرامن مظاہرین پر فورسز کے حملے میں دس سے زائد شرکاء […]

بلوچستان  چاغی کے علاقے پدگ کے قریب گاڑی الٹنے سے خاتون اور 3 بچوں سمیت چار افراد ھلاک ، 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق چاغی میں ایک فیلڈر کار نمبر RGE-224 تقریباً 3 کلومیٹر دور پدگ مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب الٹ گئی۔ لیویز فورس فوری طور پر موقع پر […]

خضدار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گوادر میں ریاست کی دہشتگردی اور وحشت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی خضدار کی جانب سے آج منگل صبح 11 بجے شہید عبدالرزاق چوک کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ہم خضدار کے باشعور عوام سے […]

شال پاکستان بار کونسل بلوچستان بار کونسل بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسیشن ہائیکورٹ بار ایسوسیشن سبی ہائیکورٹ بار ایسوسیشن کیچ تربت اور کوئٹہ بار ایسوسیشن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گودار کے اندر پرامن جلسہ دھرنا میں خواتین بچوں پر تشدد اور لاٹھی آنسوں گیس کی […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے طلباء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ26 جولائی کی رات کو بی ایس او کے مرکزی چیرمین جیہند بلوچ ، مرکزی وائس چیرمین شیرباز بلوچ، کے ہمراہ دیگر ساتھیوں کو گوادر میں ہونے والی "بلوچ راجی مچی” کے موبلائیزیشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ