انسان کے پاس سب سے بڑی دولت اور نعمت ”آزادی“ ہے جب تک انسان آزاد رہتا ہے اپنے تمام تر دینی و دنیاوی کام با آسانی سر انجام دے سکتا ہے اور جب اس سے یہ نعمت چھین لی جاتی ہے تو وہ نہ پورے طور پر اپنے دین پر […]
میرا مملکتِ اللہ داد پاکستان کو عاجزانہ مشورہ ہے کہ "راجی مُچی” جلسے کو روکنے کی کوشش نہ کریں۔ میں جانتا ہوں کہ اس وقت گوادر ایک بین الاقوامی شہر بننے کی راہ پر گامزن ہے اور بلوچ قوم کی تقدیر بدلنے جا رہی ہےبلکہ بدل بھی چکی ہے۔ گوادر […]
گوادر میں بلوچ راجی مچی میں شرکت کیلئے خاران سے روانہ ہونے والے قافلے کو دالی کے مقام پر ایف سی نے کئی گھنٹوں سے روکھے رکھا ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان بھر میں قومی قافلوں کو روکنے کیلئے پاکستانی فورسز نے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔ بعض مقامات […]
مستونگ پاکستانی فورسز کی بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد دو نوجوان شرکاء کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا گیا تاحال مزکورہ نوجوانوں کی شناخت نہیں ہو ہائی ہے ۔ سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ فورسز فائرنگ کرتے ہوئے نوجوانوں کو گھیسٹ کر گاڑی […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ تلار میں تعینات فورسز کی چیک پوسٹ پر بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر فورسز کے شدید تشدد اور فائرنگ سے ایک بلوچ نوجوان جس کی شناخت نصیر احمد ولد صالح محمد سکنہ نال خضدار کے نام سے ہوا […]
شال کے شہوانی پلازہ میں پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے رات گئے ایک ہاسٹل پر چھاپہ مارتے ہوئے کمروں کے دروازے توڑدیئے اور طلباء کو تشدد کا نشانہ بنایاکر چھ کے قریب طلباء کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ […]
شال سے گوادر جانیوالے بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر فائرنگ کیخلاف شال اور مستونگ میں احتجاج، سریاب روڈ بندکر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق شال سے گوادر جانیوالے بلوچ راجی مچی کے قافلوں پر مستونگ میں فائرنگ کیخلاف مظاہرین نے سریاب روڈ کو بند کردیا،مظاہرین نے ٹائر جلائے اور […]
ریاست طاقت کا استعمال کررہی ہے- جلسے کیلئے نہیں چھوڑا گیا تو دھرنا دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بلوچ راجی مچی کے شرکاء کو روکنے شہروں میں سڑکوں کو بند کرنے سمیت شرکاء کو گوادر میں داخلے سے […]
مستونگ میں پاکستانی فورسز کے فائرنگ سے بلوچ راجی مچی میں شرکت کرنے کیلے جانے والے قافلہ میں شامل زخمی ہونے والوں کی شناخت سمیع اللہ، طالبعلم سریاب شال،محمد جاوید، مستونگ ،شبیر مینگل مغربی بائی پاس شال، محمد آصف چاغی ، ولی محمد چاغی،میاں خان کانک مستونگ،محمد زمان، کانک مستونگ […]
اٹھائیس جولائی 2024 کو بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ہونے والا "بلوچ راجی مچی” یعنی "بلوچ قومی اجتماع” ریاستی ہتھکنڈوں کے باعث مقررہ تاریخ سے قبل کامیاب ہوگیا۔ ریاستی اداروں کی "بوکھلاہٹ” اور "کم عقلی” نے منعقد ہونے سے پہلے "بلوچ راجی مچی” کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ خصوصاً […]