بلوچ ری پبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گذشتہ شب سوئی سے کراچی جانے والے 36 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ ترجمان کہا کہ گزستہ شب سندھ کے ضلع کشمور کے علاقے […]

ریاست بلوچ راجی مچی کی کامیابی سے انتہائی بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اپنی تمام تر طاقت کو راجی مچی کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔ پورے بلوچستان میں ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو فون کرکے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی بچگانہ حرکتوں سے ریاست […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سامی میں قابض پاکستانی فوج کیساتھ جھڑپوں میں بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچار علی جان بلوچ عرف کریم شہید ہوگئے جبکہ تین دشمن اہلکار ہلاک کردیئے گئے۔بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 23 جولائی 2024 کی شب کیچ کے علاقے […]

آواران کے علاقہ تیرتیج میں واقع پاکستانی فوج کے کیمپ پر رات گئے مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ رپورٹر کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریبا ساڑھے بارہ بجے کے قریب […]

ڈیرہ مراد جمالی اہم ریاستی کارندوں پر مسلح افراد کا حملہ دونوں بھائی ہلاک تیسرا بھائی پہلے ہی قتل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے دوست ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو ہلاک کردیا جو آپس میں بھائی ہیں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے سامراجی میگا پروجیکٹس اور ہماری قومی بقاء کے عنوان سے پمفلٹ جاری کردی ۔ پمفلٹ میں لکھا گیا ہے کہ بلوچستان گزشتہ سات عشروں سے ایک باقاعدہ سامراجی کالونی کی طرح مظالم اور جبر کا سامنا کر رہی ہے۔ بلوچ قوم ہزاروں سالوں سے اس سرزمین […]

نوشکی کے علاقہ گلنگور کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پر زامباد گاڑی اور ہیوی ٹرک کے مابین ٹریفک حادثہ سلیمان خان ولد عبدالسلام خیشکی سان قادر آباد نوشکی نامی شخص ھلاک جبکہ زامباد گاڑی کا کنڈیکٹر عبیداللہ ولد عبد الکبیر ساکن قادر آباد نوشکی معمولی زخمی ہواہے ۔ لیویز فورس […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات آٹھ بجے خاران کے علاقے البت میں پاکستانی فوج کی چوکی کو جدید و خود کار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا، جس میں دشمن کا ایک فوجی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔ بی ایل ایف […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب بارکھان کے علاقے رکھنی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے رکھنی میں بدی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے […]

کوہلو : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کوہلو میں عظیم بلوچ شاعر مست توکلی کی یاد میں مست توکلی لٹریری فیسٹیول کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ مست توکلی لٹریری فیسٹیول کی صدارت چئیرمین بی ایس او […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ