بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب بارکھان کے علاقے رکھنی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے رکھنی میں بدی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے […]
گوادر میں پاکستانی ریاستی فورسز خوف اور بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر گوادر کے باورچی خانہ والوں بلیک میل کرکے منع کر رہے ہیں کہ وہ بلوچ راجی مچی میں شریک ہونے والے لوگوں کے لیے کھانا نہ پکائیں اور نہ ہی انتظام کریں۔ عوامی حلقوں نے فورسز کے اس […]
مستونگ کے علاقے کڈکوچہ میں نامعلوم مسلح افراد معدنیات لے جانے والے ٹرکوں پر حملہ کیا، جبکہ مسلح افراد نے ٹرکوں کو حملے میں نشانہ بنانے کے بعد جائے وقوعہ سے با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ خیال رہے مستونگ و گردنواح میں اس سے قبل بھی معدنیات لے […]
ضلع خضدار کے علاقہ گریشہ میں کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں 5 لاپتہ افراد کے لواحقین اور انتظامیہ میں مذکرات کامیاب، دھرنا موخرکر دیا گیا ، گریشہ انتظامیہ اور لاپتہ افراد کے خاندان کے درمیان مذاکرات درج ذیل نکات کے مطابق ہوئے۔مزاکرات میں کہا گیا کہ ہمارے لوگوں […]
شال بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران حق دو تحریک کے بانی رہنما مولانا ہدایت الرحمان اور پی پی پی کے علی مدد جتک کے درمیان تکرار اس وقت تلخ کلامی میں بدل گیا جب حق دو تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمان نے علی مدد جتک سے پوچھا کہ […]
ہرنائی سنجاوی روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے کوئلے سے لوڈ دو ٹرک جلائے اورایک ڈرائیور کو قتل جبکہ متعدد کو زخمی کرنے کیخلاف ہرنائی بازار میں مکمل شٹرڈاوُن ہڑتال کیا گیا ۔ ملک عزیز اللہ ترین کا کہنا ہے کہ ہرنائی گزشتہ شب ہرنا ئی سنجاوی روڈ […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5520 کی دن ہو گئے۔ احتجاجی کیمپ میں جبری لاپتہ طالبعلم رہنما زاکر مجید اور راشد حسین کے والدہ بیٹھے رہے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سبی سے سیاسی اور سماجی کارکنان مولا داد بلوچ، شہباز خان بلوچ اور دیگر […]
تربت: ضلعی انتظامیہ دفتر کے سامنے بیٹھے لاپتہ افراد کے لواحقین نے کیمپ پر رات گیے پولیس کی جانب حملہ کرنے اور جلانے کی خبروں کی تردید کردی. ضلعی کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والےلاپتہ افراد کے لواحقین نے کیمپ پر پولیس حملہ و گرفتاریوں ترید کرتے ہوئے […]
کیچ تمپ میں تحصیلدار عابد کی گاڑی پر بم حملہ ،تمپ میں کمپنی اور بارکھان میں فورسز کے مرکزی کیمپ کو نشانہ بنایاگیا ۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ تمپ گرلز ہائی سکول کے قریب تحصیلدار عابد کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے بم حملے کا نشانہ بنایا ۔ پولیس […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ظہیر بلوچ کی جبری گمشدگی کیخلاف ہونےوالے احتجاج میں شامل لوگوں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ گزشتہ شام کلی اسماعیل سے صدام لانگو کو غیر قانونی حراست میں […]