پورٹ او پرنس  ہیٹی سے ٹرکس اور کایکوس جزائر جانے والی ایک کشتی میں آتشزدگی سے 40 تارکین وطن ہلاک  جبکہ 41 افراد کو بچالیا گیا ہے ۔ خبر کے مطابق انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے کہا ہےکہ حادثے کا شکار ہونے والی کشتی میں 80 سے زائد تارکین وطن […]

خضدار سنی گنبدی کٹائی کےایریا میں تیزرفتار کارنے راہگیرکو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر دم توڑ دیا ۔ پولیس کے مطابق راہیگیرکی شناخت امام بخش نامی شخص سے ہوا ہے ۔ علاوہ ازیں دوسرا واقعہ خضدار خیرآواہ مدرسہ میں پیش آیا  جہاں خستہ حال مدرسے کی […]

بلوچستان ضلع مستونگ  کے علاقہ اسپلنجی سے پاکستانی فورسز ہاتھوں تین سال قبل 2021 میں جبری لاپتہ ہونے والے عبداللطیف بنگلزئی عقوبت خانوں سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گیا ہے ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنزنے  سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مستونگ سے لاپتہ […]

خاران میں ہڑتال دکانیں کاروباری مراکز بند  احتجاجی دھرنے کا سلسلہ جاری، تفصیلات کےمطابق  خاران سے 15 جولائی کو  مسلح افراد کے ہاتھوں اغواسراوان خاران کے رہائشی کاروباری شخصیت مختیار مینگل کی عدم بازیابی کیخلاف دھرنا جاری ہے۔ آج  احتجاجی دھرنے میں بلوچستان نیشنل پارٹی  کے رہنماء ثناء بلوچ چیئرمین […]

بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں گوادر اڈہ کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ارشاد ولد محمد سکنہ لاڑکانہ سندھ نامی ایک شخص کو ہلاک کردیا جبکہ ایک اور شخص زخمی ہوگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ھلاک ہونے والے شخص کی شناخت ارشاد ولد گل […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں پاکستان فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ، آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹر حصہ لے رہے ہیں۔ تازہ اطلاعات ہیں کہ فوج مشکے کے علاقے بزی، مُرماسی، خلخلونک، پچڑ، کاھلو، لہڑو اور گردنواح کے علاقوں کو اپنے گھیرے میں لے […]

کیچ کے علاقے شہرک میں سی پیک پر قومی معدنیات لے جانے والی ٹریلروں پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق جمعہ ہفتہ کی رات بارہ بجے کے قریب مسلح افراد نے شہرک میں سی پیک روڈ کو بلاک کرکے قومی معدنیات لے جانی والی دو ٹریلروں […]

کیچ: پاکستانی فوج اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے کونشکلات میں بلوچی زبان کے انقلابی گلوکار استاد منہاج مختار کے گھر پر حملہ کرکے فائرنگ کی اور چلے گئے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج رات 9.30 بجے کے قریب پاکستانی فورسز اور مقامی کارندوں نے گھر پر چھاپہ مارا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے بلیدہ گلی میں پاکستانی فوجی قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، حملے کی زد میں آنے سے ایک گاڑی مکمل تباہ ہوگئی ہے جس میں سوار تمام اہلکار […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں رواں مہینے 28 جولائی کو ہونے والی بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے سلسلے میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے آگاہی مہم اور دیگر سرگرمیاں جاری ہیں۔ وہاں بلوچی، براہوئی اور اردو زبان میں ایک کتابچہ شائع کیا گیا ہے جس میں بلوچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ