بلیدہ : پاکستانی فورسز کی گاڑی پر دھماکہ ، دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوئے، تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے بلیدہ میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے میں ایک اہلکار ہلاک […]
پشین : بند خوشدل خان روڈ پر بم دھماکہ ، دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد زخمی ہوئے پشین : زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا پشین : دھماکہ ایس ایچ او سی ٹی ڈی چوہدری اصغر کے گاڑی پر کیا گیا تھا۔
بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ قمبرانی روڈ کیچ بیگ پولیس تھانہ پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ بم دھماکہ کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ آخری اطلاع تک مزکورہ دستی […]
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے علاقے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج کے دو موٹر سائیکل سوار کارندوں پر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ آج 18 جولائی دن کے تین بجے کولواہ رودکان میں سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے دو موٹرسائیکل سوار فوجی کارندوں پر […]
خاران شہر جنگل روڑ زم زم ہوٹل کے قریب واقع دوکان میں نامعلوم افراد نے گُھس کر ظہور احمد نوشیروانی پر فائرنگ کی گئی جس سے وہ موقع پر ھلاک ہوگئے ۔ فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ نعش کو ضروری کاروائی کیلئے ڈی ایچ […]
پنجگور گوارگو کے رہائشی رسول بخش ولد بہادر ،کریم جان ولد بہادر نے اپنے دیگر رشتہ داروں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے زمینوں پر زبردستی قبضہ کیا جارہا ہے یہ زمینیں ہماری جدی پشتی ملکیت ہیں قاضی کورٹ، شریعت میں بھی مخالف خارج ہوئے […]
خاران سراوان کے رہائشی مغوی مختیار مینگل کی عدم بازیابی اور ضلعی انتظامیہ کی غُفلت اور لاپرواہی کیخلاف خاران میں شٹرڈاون ہڑتال اور چیف چوک پر احتجاجی دھرنا دے دیا گیا ۔ احتجاجی دھرنے میں مغوی مختیار کے لواحقین خاران کے تمام سیاسی پارٹیز کے رہنماوں زمیندار برادری تاجر برادری […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5515 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے چیئرمین جاوید بلوچ ، شال زون کے صدر بختاور بلوچ، بلوچ وطن پارٹی کے سینئر رہنما میر حیدر رئیسانی ، رئیسہ بلوچ بی ایس او پجار کے صوبائی […]
کیچ کے علاقہ کولواہ رودکان میں آج سہہ پہر تین بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی موٹرسائیکلوں پر سوار گشتی اہلکاروں پر گھات لگاکر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی […]
شال پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سرگرم بزرگ کارکن کامریڈ رحمت اللہ بلوچ کو گزشتہ رات کلی بنگلزئی شال سے اغوا کرکے لاپتہ کر دیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ کامریڈ رحمت اللہ گزشتہ دنوں بی وائی سی کی جانب سے ریڈ زون دھرنے میں شریک ہوئے […]