ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ گلی اسحاق ولد رحمت نامی ایک نوجوان طالب علم نے گھریلو حالات تنگ دستی سے تنگ آکر خودخوشی کرلی۔ بتایا جارہاہے کہ نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے ۔ واقع کے بعد نعش کو مقامی ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں […]
معروف بلوچ آزادی پسند رہنماء استاد واحد کمبر نے پشتو وطن دوست شاعر گلہ من وزیر کی شہادت پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ استعماری طاقت نے اپنے مذموم عزائم کے لیے نوجوان انقلابی شاعر گلہ من وزیر پر قاتلانہ حملہ کروانے کے بعد انھیں علاج و معالجے کے […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے اعلان کردہ راجی مچی کے سلسلے میں کراچی سمیت بلوچستان بھر میں آگاہی مہم جاری ہے۔ گوادر میں منعقدہ 28 جولائی راجی مچی کے تیاریوں کیلئے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے جھالاوان ریجن میں مختلف علاقوں میں تنظیی نمائندوں […]
انھوں نے کہاہے کہ عبدالرزاق کے دو بیٹے میرے داماد ہیں اور میری دو بیٹیوں کے بدلے میں وٹہ سٹہ کی بنیاد پر میرے بیٹے کو رشتہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن بعد میں وعدے کی خلافی ورزی کرنے پر ان کی جانب سے ہمیں 10 لاکھ روپے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے زامران میں قابض پاکستانی فوج کے پانی سپلائی لائن کو نشانہ بناکر تباہ کردیا۔ انھوں نے کہاہے کہ زامران کے علاقے آرچن کور میں قابض پاکستانی فوج نے اپنے پوسٹ کو پانی فراہم کیلئے مشینری […]
پنجگور: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے کمال بلوچ کو سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلے میں قتل کردیا ہے، اہل خانہ نے بھی کمال بلوچ کی قتل کی تصدیق کی ہے۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ کمال بلوچ ولد محمد نصیب گچک جوری کا ریائشی ہے جسے […]
کیچ بلیدہ میں آرچن کوْر کے مقام پر قائم فورسز کی جانب سے نصب واٹر سپلائی کے مشینری اور سولر سسٹم کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ناکرہ کردیا۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ واٹر سپلائی فورسز کے کیمپ کے قریب نصب تھا جس سے فورسز کے کیمپ کو […]
آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو دوسری بار حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ،جس کی شناخت لیاقت ولد ڈاکٹر شہداد کے نام سے ہوا ہے ، جو کولواہ کے علاقے بزداد کا رہائشی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق 14 […]
جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے بروز اتوار دھوندار کے مقام پر ہفتہ وار سٹڈی سرکل کا انعقاد ( بلوچ قومی تحریک اور حالیہ ریاستی جبر) کے موضوع پر کیاگیا ۔ جس کے شرکاء بلال باغی، اویس حفیظ، فراز، احتشام شبیر، ضیاء، رابعہ رابی، مصباح، طیبہ باغی، تبسم […]
خیبرپختونخوا میں پاکستانی فورسز کی بنوں چھاونی میں مسلح افراد گھس کر میجر سمیت متعدد اہلکار ھلاک کردیئے ،حملہ جاری دھماکوں کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح 4 بج کر 40 منٹ پر نامعلوم مسلح گاڑی سوار افراد نے آئی ای ڈی دھماکے سے […]