‏بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے سابق چیرمین خلیل بلوچ نے ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خضدار میں سائرہ بلوچ اور دیگر خواتین کو حراساں کرکے گرفتار کرنا اور مظاہرین پر فائرنگ کرنا انوکھی بات نہیں بلکہ ریاستی سفاکیت اور درندگی کی تسلسل ہے۔ ‏انھوں نے […]

بلوچ یکجتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ قوم ، بلوچ سماج اور بلوچ سرزمین پر تمام تر کالونیل ذہنیت اور سازشی عزائم سے پیدا کردہ مصنوعی اور غیر فطری قبائلی، طبقاتی، علاقائی، مذہبی، لسانی، جنسی، سرحدی، پارٹی بازی، گروہی مفادات، […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر تازہ ترین پوسٹ میں کہاہے کہ خضدار میں چار گھنٹے سے زیر حراست سائرہ بلوچ، سادیہ بلوچ اور دیگر بلوچ خواتین کو خضدار کے عوام نے عوامی مزاحمت کے زور پر ریاستی فوج کے چنگل […]

بلوچ یکجتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ایکس پر جاری پوسٹ میں کہاہے کہ خضدار سے جبری گمشدگی کے شکار آصف اور رشید کی بہن سائرہ، سلمان کی بہن سادیہ بلوچ اور ان کے ہمراہ دیگر خواتین کو خضدار شہر کھنڈ روڈ سے ایف سی کے […]

گڈانی  یوم عاشور پر عام تعطیل کے دن گڈانی کے ساحل پر پکنک منانے والوں کا جم غفیر، گڈانی پکنک پوائنٹ پر سمندر میں نہاتے ہوئے 12 افراد ڈوب گئے جن میں سے گڈانی میونسپل کمیٹی کے غوطہ خوروں نے 10 کو بچالیا ، جبکہ 2 افراد کی نعشیں برآمد […]

کراچی میں یوم عاشور کے موقع پر سخت گر،می مرکزی جلوس میں شریک 250 سے زائد عزادار بے ہوش ہوگئے۔ کراچی میں 10 محرم الحرام کو سخت گرمی کے باوجود عاشور کے مرکزی جلوس میں عزاداروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور خواتین، بچے اور بزرگ سمیت ہر طبقے […]

ہرنائی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہرنائی ملنزی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت مزار خان ولد وزیر خان قوم مری سے ہوا ہے ۔ تاحال قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔ […]

سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ جامشورو پولیس تھانے پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ جس میں پولیس افسران سمیت درجنوں پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے ہیں اور متعدد گاڑیاں اور بلڈنگ کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ […]

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹے پر ہونے والے احتجاج کے درمیان حریف طلباء گروپوں میں پرتشدد جھڑپوں میں کم از کم چھے مظاہرین ہلاک ہو گئے۔ اس سے ایک روز پہلے 400 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق یونیورسٹی کے طلباء کی حکمران عوامی لیگ […]

خاران گزشتہ دن خاران کراچی مین شاہراہ سے مسلح با اثر افراد کے ہاتھوں اغواء ہونے والے خاران سراوان کے رہائشی کاروباری شخصیت زمیندار مختیار احمد مینگل کی اب تک عدم بازیابی اور انتظامیہ کی غُفلت کیخلاف اُنکے لواحقین اہلیان سراوان ، خاران کے سیاسی پارٹیز علماء کرام اور چیئرمین […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ