ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے لاپتہ افراد کے لواحقین کے کیمپ کو سات دن مکمل ہوگئے، کیمپ میں بی ایس او پجار ،حق دو تحریک اور دیگر سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنماؤں نے شرکت کرکے اظہار یکجہتی کی۔ لواحقین کا بھوک ہڑتالی کیمپ ضلعی انتظامیہ […]
قلات کپوتو سے باغات کا ٹھیکیدار مزدور اغوا گاڑی بھی لے گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق ٹھیکیدار عبد الباری اپنے مزدور کے ساتھ کپوتو سے قلات آرہے تھے راستے میں لاپتہ ہوگئے۔ لیویز نے مغوی ٹھیکیدار اور مزدور کی تلاش شروع کردی ہے۔ تاہم لیویز نے یہ نہیں کہاہے […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5516 دن ہو گئے ۔ لاپتہ ظہیر بلوچ کی لواحقین احتجاجی کیمپ میں موجود رہے جبکہ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں ماما عبدالغفار قمبرانی، بی ایس او پجار کے نعیم بلوچ اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے 28 جولائی کو گْوادر میں منعقد ہونے والے راجی مچی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ وطن پر جاری مظالم،انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی،وسائل کی لوٹ مار اور قومی نسل کشی کے خلاف متحد ہوکر سیاسی محاز […]
تفتان : سرحدی شہر تفتان امپورٹ اور ایکسپورٹ کے کلیئرنگ ایجنٹ نے ہڑتال کا اعلان کردیا کسٹم آفس کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروائے اور کام کو بند کردیا ۔ کلیئرنگ ایجنٹس کی ہڑتال سے تفتان بارڈر پر سینکڑوں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں اور ہڑتال جاری ہے ۔ […]
خیبرپختوخواہ بنوں سے تازہ اطلاعات مطابق بنوں میں فورسز کی دہشت گردی کیخلاف نکالی گئی پر امن ریلی پر بنو چھاونی سے فوج اور سیکورٹی فورسز کی سیدھی فائرنگ سے 2 افراد ھلاک اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ امن کے لیے […]
سبی میں مرکزی شاہراہ پر ٹول پلازہ کے قریب خوفناک حادثہ، پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں اب تک ایک خاتون کے ھلاک ہونے کی اطلاع ہیں ،جبکہ واقعے میں خواتیں و بچوں سمیت 8 افراد زخؐمی ہوئے ہیں۔ حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
بلوچ یکجتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیاہے کہ گریشگ میں ہونے والی ریاستی فورسسز کی بربریت اور مظالم کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ آج صبح گریشگ کے علاقے کوچو میں کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی۔ ٹی ۔ ڈی نے گھروں پر […]
بلوچستان کے علاقے خضدار میں بدنامہ زمانہ پاکستانی فورس کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے ایک گھر پر دھاوا بول کر وہاں موجود مردو سمیت خواتین و بچوں کو زد و کوب کرکے زخمی کردیا۔ واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاجاً شاہراہ بند کرکے دھرنا دے دیا۔ تفصیلات […]
تربت آپسر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نجیب ولد عبدالرشید نامی ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ حملہ آوار فرار ہونے میں کامیاب لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل ، جنہیں بعد میں لواحقین کے حوالے کیا گیا۔