بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ روز تربت شہر میں قابض پاکستان کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ایک اہلکار کو ہلاک کردیا۔ انہوں نے کہاکہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے تربت کے […]
ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فورسز بڑی تعداد میں جمع ہورہے ہیں جس سے فوج کشی کا خدشہ ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کا ایک بڑا قافلہ تربت سے بلیدہ پہنچ گیا ہے جس سے مقامی لوگ خوف زدہ ہیں۔ خدشہ ہے کہ بلیدہ اور زامران کے […]
شال بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا تیسرا مرکزی کمیٹی اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین شبیر بلوچ منعقد ہوا۔ دو روزہ اجلاس میں سیکرٹری رپورٹس، تمام آئینی و غیر آئینی کمیٹیوں کے رپورٹس، تنقیدی نشست، تنظیمی امور، عالمی و علاقائی سیاسی صورتحال کے ایجنڈوں پر سیر حاصل بحث کے بعد آئندہ […]
حق دو تحریک بلوچستان (کیچ) کا مند میں جرگہ، بارڈر اور دیگر مسائل پر مقررین کا خطاب، مند کے عوام کا جرگے کے انعقاد پر تشکر کا اظہار،حق دو تحریک بلوچستان کیچ کے ذمہ داران و جہدکاروں نے ضلعی چیئرمین حاجی ناصر پلیزئی اور مولانا نصیر احمد بلوچ کی قیادت […]
بلوچستان قدرتی آفات کے رپوٹ کے مطابق بلوچستان میں مون سون بارشوں سے کئی اضلاع میں جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں ۔ حالیہ بارشوں کے دوران 7 جون سے اب تک 11 افراد ھلاک ہوئے، چھتیں اور دیواریں گرنے سمیت مختلف واقعات میں 31 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ھلاک […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وی بی ایم پی کے احتجاجی کیمپ کو 5518 دن ہوگئے ۔ اظہار یکجھتی کرنے والوں میں محمد امین مکسی ایڈوکیٹ، صدام ایڈوکیٹ، عمران میروانی ایڈوکیٹ اور دیگر نے شرکت کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما […]
پنجگور بارڈرز یکجہتی کمیٹی کا مطالبات کے حق میں جاوید چوک پر بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ بارڈرز یکجہتی کمیٹی کے سربراہ برکت دلاوری بازگل اور دیگر نے آج بھوک ہڑتال میں حصہ لیا اس سلسلے میں بارڈر یکجہتی کمیٹی کے سربراہ برکت دلاوری صحافیوں سے […]
خاران مغوی مختیار مینگل ضلعی انتظامیہ کی عدم دلچسپی اور لاپرواہی کے سبب اب تک بازیاب نہ ہوسکا آج بازار کلی رہی مگر روڈ بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتجاجی دھرنے کی شرکاء نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شٹرڈون کو ختم کرکے آج خاران میں مین شاہراہوں […]
بلوچستان چمن دھرنا اور حکومت کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنیوالے عنایت کاسی نے چمن دھرنا اسٹیج پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چمن سے افغانستان آمد و رفت شناختی کارڈ اور تذکرہ آج سے بحال ہوگا ۔ ہمارے مطالبات منظور کر لئے گئے ہیں۔ دوسری جانب مذاکرات کی […]
بلوچستان ضلع خضدار کے تحصیل نال کے علاقہ گریشہ سے لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے آج تیسرے روز بھی CPEC روڈ نال ٹوبڑو کے مقام سے مکمل طور پر بند ہے اور احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ آپ کو علم ہے خضدار گریشہ سے کاونٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی […]