سندھ حیدر آباد جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں دھماکے کے باعث 2 اے ایس آئی، 5 پولیس اہلکار اور قیدی زخمی ہوگیا۔ ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن پر دھماکا دہشت گردی کا واقعہ نہیں بلکہ تھانے کے مال خانے میں کچھ سامان […]
آواران: مشکے نوکجو سے گزشتہ شب پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں 4 افراد جبری لاپتہ ہوگئے۔ جبری لاپتہ افراد کی شناخت شہداد اللہ بخش، عتیق کے ماسٹر اللہ بخش، منیر نبی بخش اور جبل ولد مجید سکنہ مشکے نوکجو گاؤں کے نام سے ہوا ہے۔ پاکستانی فوج نے […]
بلوچ قوم 28 جولائی کے دن گوادر پہنچ کر دنیا پیغام دے کہ ہم زندہ و خوددار قوم ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کیا ہے ۔ انھوں نے کہاہےکہ پوری بلوچ قوم 28 جولائی کے دن اپنے گھروں سے، […]
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر خاتون بچوں سمیت سات افراد ھلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں- تفصیلات کےمطابق لسبیلہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹائر پھٹ جانے سے گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں خاتون […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال میں 9 ویں محرم الحرام کا شبیہ علم و ذوالجناح کا جلوس ناصر العزاء امام بارگاہ سے برآمد ہوا جلوس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جلوس کے روٹ کوفورسز اہلکاروں نے مکمل طور پر سیل کر رکھا تھا اور جلوس میں آنے […]
ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کے خاندان گزشتہ چار دنوں سے اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ کیچ کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیکر بیٹھے ہیں، دھرنے میں بلیدہ سے تعلق رکھنے والے مسلم عارف، فتح میار، جان محمد بلوچ کے لواحقین کے علاوہ آپسر […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے گوادر میں ہونے والے ‘بلوچ راجی مُچی’ (قومی اجتماع) کے حوالے سے ایک پمفلٹ شائع کی گئی ہے۔ پمفلٹ میں کہا گیا ہے کہ 28 جولائی ایک عام دن نہیں بلکہ بلوچ قومی معراج کا دن ہے، بلوچوں کے درمیان درد اور تکلیف […]
کیچ میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ بتایا جارہاہے کہ پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد کیچ کے علاقے شاپک کے پہاڑی علاقوں میں فوجی کشی کر رہی ہے۔ زرائع کے مطابق آج پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد نے شاپک کے پہاڑی علاقے پٹاہول، بہترم اور تیغاپ سمیت مختلف […]
آواران ، دبئی : سابق گوریلا کمانڈر شہید اسلم جان گچگی کی اہلیہ دبئی میں انتقال کر گئی،مرحومہ محمد حسنی قبیلہ کے سردار بلوچ خان کی صاحبزادی اور ر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کی ساس تھیں،نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مرحومہ […]
ایران کی وزارت انٹلی جنس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے روان سال جنوری میں کرمان میں قاسم سلیمانی کی قبر پر کیے گئے خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری سمیت انسداد دہشت گردی کی متعدد کامیاب کارروئیوں اور درجنوں گرفتاریوں کا دعوی کیا ہے۔ ہفتے کے روز ایرانی […]