بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ گزشتہ روز سے اوتھل زیرو پوائنٹ سے گوادر جانے والے مقامی لوگوں کو انتظامیہ کی جا جانب سے روکنا اور اجازت نامہ لینے کا حکم دینا بلوچستان کی کالونیل حیثیت کو واضح کرتا ہے۔ ریاست اور اس کے تمام […]
بلوچستان ضلع زیارت سپیزنڈر کے مقام پر دو بچے پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے بتایا جارہاہے کہ دونوں بچے مدرسے میں پڑھتے تھے اور اپنے گھر جاتے ہوئے راستے میں پانی میں ڈوب گئے، دونوں کی نعشیں پانی سے نکال کر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے […]
شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین شیرباز بلوچ بازیاب ہو گئے جبکہ چیئرمین جیئند بلوچ تاحال لاپتہ ہیں۔ بی ایس او کے دونوں رہنماؤں کو پاکستانی فورسز نے 26 جولائی کو شال اسپنی روڈ سے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا، جبکہ شیرباز اور […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان میں کہا ہے کہ وہ تمام افراد جو بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران یا گوادر آتے ہوئے گرفتار ہوئے ہیں اور اس وقت قید ہیں، یا وہ لوگ جو جبری گمشدہ کیے گئے ہیں ۔ ان کے دوستوں یا […]
سال 2006 میں نواب اکبر خان بگٹی جن کا بچپن کانام شہباز خان ، کا قتل فوجی ڈکٹیٹر مشرف کے دور میں ہوا۔ بلوچستان میں لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ سینکڑوں جانیں قربان ہوئیں اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ نہ صرف گرفتار ہوئے بلکہ مانیں مختلف مقدامات میں […]
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں دھرنا کمیٹی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دوبارہ اپنا احتجاج شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن بارڈر سے شناختی کارڈ اور تذکرہ کی بنیاد پر نقل و حرکت کے حوالے سے ان کے […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ بروری روڈ پر واقع سردار بہادر خان وومین یونیورسٹی میں پاکستانی فوج کی زیر نگرانی ہونے والے 14 اگست کے سلسلے میں منعقدہ جشن کی تقریب پر نامعلوم افراد نے دستی بموں سے حملہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ دو دھماکوں کی آواز سے […]
حکومت بلوچستان نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری بلوچ راجی مچی کے دھرنے سے خوف کا شکار ،گوادر جانے والی مسافر بسوں کے لیئے ڈپٹی کمشنر گوادر سے این اوسی لینے کا حکم ،بغیر این اوسی کے کوئی بھی مسافر بس گوادر جا نہیں سکتا ۔ بلوچستان حکومت نے 20 […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران شال سے سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا گیا، بعد میں متعدد لوگوں کو جبری غائب کیا گیا، جن میں جیئند بلوچ اور شیرباز بلوچ بھی شامل ہیں۔ ان کے لواحقین کو […]
چاغی ۔ انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج میں شریک مظاہرین کی ضمانت منظور، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج میں گرفتار افراد کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ ملزمان کے کیس کی پیروری ماہر قانون دان چیرمین زبیر بلوچ کررہے تھے ۔ […]