مستونگ: کھڈکوچہ کے قریب نامعلوم افراد کی ایم پی اے رحمت صالح کے بھائی ڈسٹرکٹ چیرمین پنجگور عبدالمالک کے گاڑی پر فائرنگ، فائرنگ کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے ۔
بعد ازاں انھیں نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔