اسرائیل پر ایران نے 400 کے قریب میزائل داغے ، اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے فضائی حملوں کا ہدف اسرائیل کا دارالحکومت تل ا بیب ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بم شیلٹرز میں منتقل کر دیا […]

ضلع خضدار زہری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق زہری کے علاقہ یوسی بلبل میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے سفرخان ولد احمد خان سلمانجو ساکن بلبل کلائی نامی نوجوان زخمی ہوا ،جنہیں زہری نورگامہ ہسپتال لے جایا گیا ، مگر وہ پہلے سے […]

بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ سے لاپتہ شاہ مراد کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ شاہ مراد بلوچ کو حکومتی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کوشک بلیدہ سے 15 جون 2019 کو اغواء کرلیا جس کے بعد سے تاحال ہمیں کوئی معلومات فراہم نہیں کیے گئے ہیں۔ انھوں نے […]

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے تعلیمی چوک پر ایف سی چیک پوسٹ پر دھماکہ ، پولیس کے مطابق تعلیمی چوک تربت ایف سی 168 ونگ کی پوسٹ پر دھماکے کے نتیجے میں نائیک اشرف اور شاہی طاہر نامی اہلکار زخمی ہوگئے ، جنہیں علاج اور طبی امداد کے […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں سال کے 28 جولائی 2024 کو بلوچستان کے شہر گوادر میں بلوچ قومی اجتماع تشدد کے المناک منظر میں بدل گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ قومی اجتماع میں شرکت کے دوران جب تلار کے مقام پر فورسز نے […]

دکی : سلیزئی ٹاپ معراج ایریے کے مقام پر مسلح موٹر سائیکل سوار دو ڈاکووں نے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کی فائرنگ سے ایک مزدور موقع پر جانبحق ایک زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق مزاحمت کے دوران مزدروں کی بیلچے کی وار سے ایک ڈاکو زخمی […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل پسنی کے رہائشی در محمد شفقت اور عبدالسلام باقی کی جبری گمشدگی و عدم بازیابی کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ نے پسنی زیرو پوائنٹ کے قریب دھرنا دیتے ہوئے شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔جس کی وجہ […]

ہرنائی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 29 ستمبر کو رات گیارہ بجے ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں قائم ایف سی کے مرکزی چھاونی پر دو دستی بم پھینکے جو زودسر دھماکے سے پھٹ گئے ۔ جس کے نتیجے […]

پنجگور جبری لاپتہ دوسگے بھائیوں صابر نور اور عابد نور کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج دوسرے روز بھی جاری سی پیک روڈ بند ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج دوسرے روز بھی سی پیک پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شامل […]

خاران میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری جبکہ آج خاران ریڈ زون سے احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی ،دوسری جانب جبری لاپتہ افراد لیویز کے حوالے کیے گئے ہیں، لواحقین کا کہنا ہے کہ انکے پیارے جب تک انکے حوالے نہیں کیے جاتے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ