بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف علاقوں اور پنجاب کے تعلیمی اداروں سے بلوچ طلباء کی جبری گمشدگیوں میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ گزشتہ روز حامد بلوچ ولد خان محمد سکنہ بلیدہ کیچ اور یونیورسٹی […]

بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں خلیل نامی نوجوان دیگر دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل پر پرندوں کے شکار کھیلنے کوسٹل ہائی وے پر جارہے تھے کہ نامعلوم کرولا سوار مسلح افراد نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر گرادیا اور بندوق کے زورپر اسے اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ بتایا […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شال زون کی جانب سے 25 ستمبر بروز بدھ شہید کامریڈ ہانی بلوچ کی یاد میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے شمع روشن کیے گئے۔ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین جیئند بلوچ نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آج […]

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام "بلوچستان کا تعلیمی نظام، زبوں حالی اور حل” کے موضوع پر گول میز کانفرنس جامعہ بلوچستان میں منعقد ہوا۔ کانفرنس کی کارروائی مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ نے چلائی۔ گول میز کانفرنس میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ،بی ایس او […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5587 دن ہو گئے ہیں ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جیکب آباد(خان گھڑ) سے جسقم کے کارکنان وسیاء اللہ ڈنہ اللہ رکھا اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]

بلوچستان ضلع خاران سے کراچی جانے والی روڈ پر کنری کراس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کرومائیٹ سے بھری ٹرک پر فائرنگ کی جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا ۔ فائرنگ سے پہلے مسلح افراد نے ڈرئیوروں کو گاڑی سے اتار دیا۔ مذکورہ مقام پر اس سے قبل بھی […]

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں کوئلہ سے لوڈ ٹرک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوہلو کے علاقے چمالنگ میں کوئلہ سے لوڈ گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں گاڑی کو نقصانات پہنچا تاہم ٹرک ڈرائیور دھماکے میں محفوظ رہا۔ دوسری جانب قلات […]

ڈیرہ غازی خان میں تمن بزدار کے علاقے مبارکی میں ایک ہی خاندان کی تین کمسن لڑکیاں جن کی عمریں 10 سے 13 سال کے درمیان تھیں ڈیم میں ڈوب کر ھلاک ہوگئیں ہیں۔ تینوں لڑکیاں اپنے اہلخانہ کے ہمراہ رشتہ دار کی شادی میں شرکت کیلئے گئی تھیں جہاں […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ محمود علی لانگو اور محمد انور محمد شہی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے لواحقین نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیئے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ محمود علی لانگو کے لواحقین نے […]

ملاقات میں ماحولیاتی مسائل اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جنیوا، سوئٹزرلینڈ – بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ایک وفد نے اقوام متحدہ میں ماحولیاتی تبدیلی اور انسانی حقوق کی خصوصی نمائندہ ڈاکٹر ایلیسا مورجیرا سے ملاقات کی۔ اس وفد میں فہیم […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ