بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے خاران میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ اور کوئٹہ میں ایک ریاستی مخبر و آلہ کار کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا ہےکہ خاران کے […]
Day: ستمبر 23، 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دو دنوں سے بی ایل ایف کے سرمچاروں کا ریاستی کٹ پتلی وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور اس کے بھائی آفتاب بگٹی کے سرپرستی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے خلاف آپریشن […]
بارکھان اور ڈیرہ بگٹی کے درمیانی علاقہ میں گزشتہ روز مسلح افراد اور ڈیتھ اسکواڈ کے درمیان شدید نوعیت کے جھڑپ آج صبح اختتام پزیر ہوا ، جس میں متعدد ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کے مارنے جانے کی اطلاعات ہیں ، جبکہ صبح سے جنگی ہیلی کاپٹر علاقے میں مسلسل گشت […]
بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔ بتایا جارہاہے کہ پاکستانی فورسز مقامی مسلح سرکاری جتھوں کے کارندے مشکے اور ھتیچک کی طرف سے جھاؤ میں داخل ہوکر ،دومگ، کُرچ اور راڑ سمیت آس پاس کے دیہات ندی نالوں […]
دنیا بھر میں مقیم بلوچ سیاسی کارکنوں نے 19 جولائی 2024 کو ایران سے جبری لاپتہ کیے گئے بزرگ بلوچ رہنما واحد قمبر بلوچ کی بحفاظت بازیابی و رہائی کے لیے ایک آن لائن مہم شروع کردی گئی ہے ۔ واحد قمبر کی اہلیہ اور بیٹیوں سمیت ہزاروں بلوچ کارکنوں، […]
پاکستان کے ساتھ چین کا تعاون صرف ایک اندرونی مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس کے عالمی اثرات ہوں۔ جنیوا، سوئٹزرلینڈ – بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے بی این ایم کی پانچویں بلوچستان بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب آپ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں ایف سی کی گاڑی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا جس سے دو ایف سی اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ انہوں نے کہاہےکہ بائیس ستمبر بروز […]
بلوچستان ضلع کیچ دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر کے موبائل ٹاور کو تباہ کر دیا جبکہ کولواہ میں مسلح افراد نے گاڑی کو روک کر پاکستانی فورسز کا راشن چھین کر اپنے ساتھ لے گئے۔ اطلاعات کے مطابق آج شام دشت کاشاپ میں نامعلوم مسلح افراد نے […]