بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپہ مار کر لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق آواران کے علاقے جھاؤ گل بازار میں آج صبح 10 بجے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر گھروں کی تلاشی لی اور لوگوں کو تشدد کا نشانہ […]
Day: ستمبر 14، 2024
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ روز قلات میں قابض پاکستانی فوج کی ایک فوجی ٹرک کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں چار دشمن اہلکار موقع پر ہلاک اور دس […]
بلوچستان ضلع آواران سے اطلاعات ہیں کہ آج شام چھ بجے کے قریب مسلح افراد کی بڑی تعداد نے آواران میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔ حملے کے وقت علاقے میں زوردار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ، جس سے خدشہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ غازی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے بلوچ طالبعلموں کو ایک "امدادی ایڈمشن کیمپ” منعقد کرنے کی پاداش میں کیمپس داخلے پر پابندی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ انھوں نے کہاہے کہ یہ اقدام انتظامیہ کی […]
شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے جاری کیمپ میں پچھلے 9 سالوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ سرکاری آفیسر کے اہلخانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کی بازیابی کا مطالبہ کیا ۔ اس موقع پر انکی ہمشیرہ نے کہاکہ میرے بھائی مہر گل مری آج سے […]
بلوچستان میں ہرنائی کے علاقے تحصیل شاہرگ میں ایک کوئلہ کان میں زیلی گیس بھرنے سے 5 کان کن ،ژوب روڈ حادثے میں 6 افراد ھلاک 22 زخمی مستونگ اور سبی میں 2 افراد قتل ۔ پشین میں مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا جس کے پاس ایک […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے سیکرٹری جنرل دلمراد بلوچ نے کہا کہ مذہب کے نام پر یا مذہب کی آڑ میں کیے جانے والے قتل کا مقدمہ فرد (قاتل) کے خلاف نہیں بلکہ ریاست کے خلاف تاریخ کی عدالت میں دائر ہونا چاہیے ـ ایک فرد (قاتل) قطعی طورپر اس فعل […]
بلوچ قوم پرست رہنماء میر جاوید مینگل نے کہا ہے قلات پاکستانی فورسز ہاتھوں جعلی مقابلے میں دو بھائیوں کا قتل سفاکیت کی انتہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ہزاروں سیاسی کارکنان، طلباء، وکلاء، اور پروفیسرز کے نام "fourth schedule” میں شامل کرنا اور انہیں ہراساں کرنا انسانی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 2 اگست کو نوشکی میں بلوچ راجی مچی کے لیے دھرنے پر ایف سی کی اندھا دھند فائرنگ کے سبب ایک نوجوان شہید اور دو شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں شامل ایک نوجوان حکمت اللہ بلوچ گلے میں […]
بلوچستان شال کے علاقہ کچلاک میں بم دھماکہ 2 افراد ھلاک ،تفصیلات کے مطابق کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب کا دھماکہ ہوا جس میں دو افراد ھلاک ہوگئے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ بم کا نشانہ پولیس گاڑی تھی یا ھلاک ہونے والے افراد تھے ۔ […]