بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے تمپ دازن میں پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے ۔بتایا جارہاہے کہ فورسز نے تمپ دازن محلے کو تاراج کرتے ہوئےلوگوں کوتشدد کا نشانہ بناکر گھروں کو گھیر لیا ہے ۔ آخری اطلاع تک کسی کے ابتک اغوا یا مارے جانے کی اطلاع نہیں […]
Day: ستمبر 2، 2024
بلوچستان ضلع نصیرآباد کے علاقے تحصیل چھتر میں پولیس تھانہ فلیجی کی حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد رمضان نا می شخص کو مو ت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جا ری ہے ۔ ادھر نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ […]
بلوچستان ژوب کاکڑ خراسان میں 2بچے برساتی ندی میں بہہ کر ھلاک ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق تحصیل کاکڑ خراسان کے علاقے کیشتو میں بارش کے دوران صمد خان مردانزئی (مرخیل)نامی شخص کے دو بچے برساتی ندی میں بہہ کر جاں بحق ھو گئے علاقے کے لوگوں نے نعشوں […]
جنیوا میں ہونے والی تقریبات میں بلوچستان کی تشویشنانک صورتحال بحث کا مرکز ہوگا۔ اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کے جنیوا میں ستمبر-اکتوبر 2024 کے سیشن کے دوران بی این ایم بلوچستان میں انسانی حقوق کے حوالے سے تین روزہ تقریبات کا انعقاد کرئے گی۔ اس دوران مختلف پروگرامات […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شام چھ بجے کے قریب ضلع قلات کے علاقے نرمک درنگ کے مقام پر پاکستانی فوج کے گشتی ٹیم پر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ، جس کے نتیجے میں قابض فوج کے […]
بھاگ مون سون کی طوفانی بارشوں کے بعد دریائے ناڑی میں طغیانی کا سلسلہ نہ رک سکا ۔ بھاگ شہر و گردونواح میں سیلابی پانی کا دباو برقرار گزشتہ روز بھاگ شہر کے حفاظتی بند میں دو شگاف لگ گئے ۔ سیلابی پانی کے دباو کو کم کرنے کے لیے […]
بلوچ آزادی پسند رہنماء میر عبدالنبی بنگلزئی نے پاکستانی کالم نگار سجاد اظہر کے مضمون پر ردعمل میں ان کے لگائے گیے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سجاد اظہر نے اپنے مضمون میں غلط معلومات اور پروپیگنڈہ کے ذریعے مجھ پر بے بنیاد الزام عائد کیے ہیں، […]